Haji Shamal Khan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Haji Shamal Khan, Health/Beauty, G9/3 Islamabad, Islamabad.
23/11/2025
*ایڈیشنل آئی جی ٹریننگ خیبر پختونخواہ جناب اول خان PSP ڈی آئی جی ٹریننگ خیبر پختونخواہ جناب غلام مبشر میکن PSP کے خصوصی کے احکامات کی روشنی میں ڈائریکٹر پولیس ٹریننگ سکول مانسہرہ نیازگل خان PSP کا زیر تربیت ٹرینیز کو ایف آئی آر اور قانونی امور پر تفصیلی لیکچر ڈائریکٹر نیاز گل خان PSP نے آج زیر تربیت پولیس ٹرینیز کو ایف آئی آر، مراسلہ رپورٹ، بہ منزلہ رپورٹ کی اقسام، قابل دست اندازی اور ناقابل دست اندازی مقدمات کے موضوع پر مفصل اور جامع لیکچر دیا۔*
*لیکچر کے دوران ڈائریکٹر نے پولیس سروس کے بنیادی ستون یعنی مقدمہ نویسی(Investigation & Reporting Skills) کی اہمیت پر خصوصی روشنی ڈالی۔ انہوں نے ٹرینیز کو آگاہ کیا کہ ایف آئی آر کسی بھی مقدمے کا ابتدائی اور نہایت اہم قانونی دستاویز ہوتی ہے جو پورے کیس کے رخ کا تعین کرتی ہے۔*
*مزید برآں، انہوں نے ٹرینیز کو درج ذیل امور پر عملی مثالوں کے ساتھ رہنمائی فراہم کی:*
*ایف آئی آر کے بنیادی اجزاء اور درست اندراج کا طریقہ کار مراسلہ رپورٹ اور بہ منزلہ رپورٹ میں فرق اور ان کا استعمال*
*قابل دست اندازی (Cognizable) اور ناقابل دست اندازی (Non-Cognizable) مقدمات کی قانونی حیثیت*
*مختلف نوعیت کے جرائم میں پولیس کے اختیارات اور قانونی تقاضے شکایات کے اندراج، تحقیقات اور مقدمات کی فائلنگ کے جدید اصول*
*ڈائریکٹر صاحب نے کہا کہ ایک اچھا پولیس آفیسر وہی ہے جو قانونی فہم و فراست اور درست رپورٹ نویسی میں مہارت رکھتا ہو، کیونکہ یہی صلاحیتیں عوامی خدمت اور انصاف کی فراہمی کا راستہ ہموار کرتی ہیں۔*
*آخر میں انہوں نے ٹرینیز پر زور دیا کہ وہ دوران تربیت ایسے لیکچرز سے بھرپور فائدہ اٹھائیں اور فیلڈ میں جا کر قانون کی روشنی میں اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریاں احسن طریقے سے انجام دیں۔*
07/11/2025
انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید اور ایڈیشنل انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا آپریشنز محمد علی بابا خیل نے فاسٹ ٹریک پروموشن میں کامیابی حاصل کرنے والے پولیس آفیسر احسان مروت خان کو ترقی کے بھیج لگا رہے ہیں
Congratulations Dear Sir ❤️🤲💝
07/11/2025
Additional IGP Operation KPK Muhammad Ali Baba khel 💝
01/11/2025
ایس ایچ او مصری بانڈہ طیّب خان
Muhammad Tayyab
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نو شہرہ احمد شاہ صاحب کے جاری کردہ احکامات پر ایس ایچ او تھانہ مصری بانڈہ طیّب خان نے مصری بانڈہ کے عوام کے نام پیغام جاری کیا کہ میں بذات خود روازنہ کے بنیاد پر تھانہ میں دو بجے سے 4 تک بجے تک اپنے دفتر میں عوام الناس کو درپیش مسائل سننے کے لئے موجود ہونگے ۔عوام الناس کے مسائل سن کر ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی کوشش کرینگے۔
01/11/2025
ڈائریکٹر پولیس ٹریننگ سکول مانسہرہ نیاز گل خان PSP ڈی آئی جی ٹریننگ خیبر پختونخواہ جناب غلام مبشر میکن PSP کے پولیس ٹریننگ سکول مانسہرہ امد کے موقع پر شلیڈ پیش کرتے ہوئے
29/10/2025
یاروں کے یار محبت پیار بانٹنے والے پولیس آفیسر
Noor Ul Amin Khan
سدا سلامت رہیں ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں آمین 🌹
💘💘
❤️❤️
29/10/2025
Additional IGP Operation Muhammad Ali Baba khel 💝🤲💝
28/10/2025
"ایماندار پولیس آفیسر وہ ہے جو وردی نہیں، انصاف کا محافظ بنتا ہے۔
Today,s Best photo
❤❤❤❤❤❤
27/10/2025
کس جرم کی سزا پائی ہے میں نے؟
محمد اعجاز خان کی معطلی — کیا ایمانداری جرم بن گئی؟
9 اپریل 2024 سے آر پی او ہزارہ ڈویژن محمد اعجاز خان بدستور معطل ہیں، حالانکہ:
معطلی کے 6 دن بعد، یعنی 15 اپریل کو، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے وزیراعظم کو خط میں واضح کیا کہ
ان کا نام انکوائری رپورٹ میں شامل نہیں، معطلی غیر منصفانہ ہے۔ فوری طور پر نوٹیفکیشن واپس لیا جائے۔ کسی بھی تادیبی کارروائی سے گریز کیا جائے
پھر بھی وہ تاحال معطل ہیں۔ کیوں؟
محمد اعجاز خان ایک دیانتدار اور بااصول افسر ہیں۔ ان پر یہ اقدام انصاف کے چہرے پر سوال بن چکا ہے۔
بشام واقعہ سے ان کا براہ راست تعلق نہیں تھا، پھر بھی انہیں غیر منصفانہ طور پر نشانہ بنایا گیا۔
24/10/2025
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
G9/3 Islamabad
Islamabad
51000