Mix Masala with Mahi

Mix Masala with Mahi

Share

A great hub of different authentic & Amazing collections of clothes, accessories, Gadgets and many more house used things:)

Photos from Mix Masala with Mahi's post 28/11/2025

Alhumdulilah ❤❤ Review Tymmm💕💕

App log b tasali say kuch order kar sktay hein apni pasand ki chezain 😊

28/11/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Kamran Iqbal, Rimsha Yarii

24/11/2025

Alhumdulilah my princess got a proacter sach with Shining Golden start of School Badge ❤❤❤❤💕💕

Just Say MashaALLAH 💕💕
Evil eyes off 💞💞 amen

Stay Blessed mera bacha 💕💕

22/11/2025

بہت ہی سٹائلش اور بہت ہی یونیک قسم کی ہیئر اسسریز آپ کو مجھ سے مل جائیں گی اس کے علاوہ آپ کو مجھ سے لیڈیز کے کیچر میڈیم ٹو سمال سائز لارج سائز اور اس کے علاوہ شیٹ ماسک بھی مل جائیں گے ورائٹی کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں شکریہ💕💕😊

Photos from Mix Masala with Mahi's post 22/11/2025

خوبصورت اور گرم ترین پیاری پیاری اور سٹائلش راؤنڈ نیک پونچو اویلیبل ہے سٹف اس کا فلیس ہے جو کہ آپ کو پتہ ہے گرم ہوتا ہے اور اس کے علاوہ پرائس بھی اس اس کی ریزنیبل ہے اور سائز اس کا فری ہے ہر ایک پہن سکتا ہے ایڈجسٹمنٹ ہو جاتی ہے آرڈر کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ
💕💕کریں شکریہ

Photos from Mix Masala with Mahi's post 22/11/2025

Beautiful, cute, pretty pretty Hair accessories apko milain ge na siraf muj say ☺☺

Just have a look plz 💕💕

Mariam Naqvi Meri profile b visit krain jazakALLAH 💕💕

22/11/2025

السلام علیکم پیارے لوگوں کیسے ہیں آپ سب میں آپ سب سے بہت ناراض ہوں آپ لوگ میری پیج پہ آتے ہی نہیں ہیں میرے پیج کو فالو ہی نہیں کرتے دیکھ لیں ہر ایک ویڈیو پہ کتنے کم ویوز ہیں اس لیے پھر میرا دل ہی نہیں کرتا نہیں نہیں مزے مزے کی پوسٹ لگانے کو اب بندے کو تھوڑا سا موٹیویشن بھی تو ملنی چاہیے نا اور وہ لوگ آپ مجھے موٹیویٹ کرتے ہی نہیں ہیں تو پلیز مجھے اپنے خلوص سے اپنے لائک اور فالو اور شیئر سے موٹیویٹ کیا کریں نا تاکہ میں مزے مزے کی اچھی اچھی چیزیں لا کے ان کو پوسٹ کروں آپ کے لیے اور اپ مجھ سے آرڈر کریں اور خوش ہو
جائیں تو میں کیا سمجھوں پھر آپ لوگ میرے ساتھ ہیں
❤❤

آپ لوگوں کو تو پتہ ہی نہیں ہے کہ آپ لوگ ہماری فیملی کی طرح ہوتے ہیں جب آپ لوگ ہمارے پیج کے ساتھ ہماری پروفائل کے ساتھ جڑتے ہیں نا تو ہمیں کتنی خوشی ہوتی ہے یہ چند ایک فالورز کا جڑ جانا کسی اور کے لیے معنی رکھتا ہو یا نہ ہو ہم کام جو کرتے ہیں نا چھوٹے لیول پہ محنت سے یہ ہمارے لیے بہت بڑی چیز ہوتی ہے ہمارے لیے بہت بڑی خوشی ہوتی ہے آپ لوگوں کا ایک ویڈیو کو لائک کر دینا اس پہ پیارا سا کمنٹ کر دینا ہمیں موٹیویٹ کر دینا اس کو شیئر کر دینا یہ ہمیں اتنی پاور دے دیتا ہے اتنا بوسٹ کر دیتا ہے کہ جہاں پر ہم ایک پوسٹ لگاتے ہوئے تھک رہے ہوتے ہیں نا ہم وہیں پر پانچ دس پوسٹ کرتے ہوئے بھی فریش رہتے ہیں اور یہ سب آپ لوگوں کے خلوص کی وجہ سے ہوتا ہے تو اسی لیے میری آپ سب سے درخواست ہے کہ جس طرح آپ نے مجھے میری پروفائل پہ میرا ساتھ دیا ہے میرے پیج پہ بھی اسی طرح ایکٹو ہوں میرے ساتھ جڑیں اور جلدی سے میری پیج کے 1 کےفالوورز کروا دیں اور میں جانتی ہوں اپ سب یہ کر سکتے ہیں آپ سب میرے ساتھ ہیں دعاؤں میں یاد رکھیں خوش رہیں اور خوشیاں بانٹتے ہیں جزاک اللہ ❤❤❤💕💕

Mariam Naqvi Ye meri profile hy ...

03/11/2025

Deal no 1 💕

Price 550☺☺

Dm on WhatsApp for order

03/11/2025

😍😍😍..خوبصورت حسین اور کیوٹ سی ٹک ٹیک پن

price 40 Rs each pair ....

For order Dm on WhatsApp






Mariam Naqvi

03/11/2025

السلام علیکم پیاری پیاری خوبصورت ڈیلز کے ساتھ ایک بار میں پھر حاضر ہوں اپنے سٹاک کو لے کے مہربانی کر کے ویڈیو کو پورا دیکھیں اور اگر آپ کو کچھ پسند اتا ہے تو آڈر کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں شکریہ💕💕

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Islamabad