Malik Usman Niaz Ahmad
Allhamdulliha ❤️ Cosmetics K P O
05/01/2023
گوجرانوالہ: وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نے چار افراد پر مشتمل گھرانے کو فری راشن دینے کا اعلان کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیرآباد کارڈیالوجی اسپتال کے دورے کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ پنجاب میں ہر چیز کو ایپ پر لارہے ہیں، ہوشربا مہنگائی پر فیصلہ کیا ہے کہ جس فیملی کے دو بچے ہونگے، انہیں احساس پروگرام سے فری راشن ملے گا، جس کی مالیت 60ہزار تک ہوگی۔
05/01/2023
پنجاب میں سردی کی شدت میں اضافے کے بعد سکولوں میں ایک ہفتہ مزید چھٹیاں بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ چھٹیاں 9 جنوری سے 15 جنوری تک بڑھائی جائیں گی۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Islamabad
Opening Hours
| Monday | 11:00 - 16:00 |
| Tuesday | 11:00 - 16:00 |
| Wednesday | 11:00 - 16:00 |
| Thursday | 11:00 - 16:00 |
| Friday | 11:00 - 16:00 |
| Saturday | 11:00 - 16:00 |