Pakistani sarkar

Pakistani sarkar

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistani sarkar, Health/Beauty, #4, Islamabad.

02/10/2022

سلطان محمود غزنوی نے بہلول کو ھدائت کی کہ بازار جایئں اور قصائیوں کے ترازو اور جن پتھروں سے وہ گوشت تولتے ھیں وہ چیک کریں اور جن کے تول والہ پتھر کم نکلے انھیں گرفتار کرکے دربار میں حاضر کریں
بہلول بازار جاتے ہیں پہلے قصائی کا تول والا پتھر چیک کرتے ہیں تو وہ کم نکلتا ھے قصائی سے پوچھتے ہیں کہ حالات کیسے چل رھے ھیں قصائی کہتا ہے کہ بہت برے دن ھیں دل کرتا ہے کہ یہ گوشت کاٹنے والی چھری بدن میں گھسا دوں اور ابدی ننید سوجاوں بہلول اگے بڑھتے سے دوسرے قصائی کے تول والے پتھر کو چیک کرتے ہیں وہ بھی کم نکلتا ھے قصائی سے پوچھتے ہیں کہ کیا حالات ہیں وہ کہتا ہے کہ کاش اللہ نے پیدا ھی نہ کیا ھوتا بہت ذلالت کی زندگی گزار رھا ھوں بہلول اگے بڑھے تیسرے قصائی کے پاس پہنچے تول والا پتھر چیک کیا تو بلکل درست پایا قصائی سے پوچھا کہ زندگی کیسے گزر رھی ھے قصائی نے کہا کہ اللہ تعالٰی کا لاکھ لاکھ شکر ھے بہت خوش ھوں اللہ تعالٰی نے بڑا کرم کیا ھے اولاد نیک ھے زندگی بہت اچھی گزر رھی ھے بہلول واپس آتے ہیں سلطان محمود غزنوی پوچھتے ہیں کہ کیا پراگرس ھے بہلول کہتے ہیں کہ کئ قصائیوں کے تول والے پتھر کم نکلے ھیں سلطان محمود غزنوی نے غصے سے کہا کہ پھر انھیں گرفتار کرکے لائے کیوں نہیں بہلول نے کہا اللہ تعالٰی انھیں خود سزا دے رھا تھا ان پر دنیا تنگ کردی تھی تو یہاں لانے کی کیا ضرورت تھی اج ھمارے بھی کچھ یہی حالات ھیں ھم نے دنیا کو اپنایا ہے دنیا سے چمٹے ھوئے ھیں اور آخرت کی فکر ھی نہیں اللہ تعالٰی ھمارے حالات پر رحم فرمائے آمین !

27/08/2022

خیبر پختونخوا کا ہیلی کاپٹر کبل سے خوراک اور دیگر سامان لیکر کالام میں پھنسے لوگوں کی طرف روانہ۔
کالام میں پھنسے لوگوں کو نکالا جاۓ گا۔

یاد رہے یہ ہیلی کاپٹر ریسکیو آپریشن کے لیے اپنے زیادہ وزن کی وجہ سے قابل استعمال نہیں۔ اسلئے ریلیف آپریشن کے لیے استعمال ہو رہا ہے۔

25/08/2022

18/04/2022

Ye Ake khawate han

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


#4
Islamabad