Zia Ur Rehman
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zia Ur Rehman, Health/Beauty, Islamabad.
Follow, Comment,Like,Share Please
Subscribe us on YouTube
https://youtu.be/0G32p3N9OjI
Social Media Activist
Video Journalist
Video Creator
join us on Twitter
@Zia_121
آواز اٹھاؤ جماعت اسلامی کا ساتھ دو۔۔۔
10/09/2026
اتنا امیر ملک جو امیروں کو مفت پیٹرول دیتا ہے،
غریبوں سے فیس وصول کی جاتی ہے۔۔۔
10/09/2026
پیٹرول کی شپمنٹ جہاز مینے میں دو تین بار آتا ہے تو قیمت روز کیسے بڑھ جاتی ہے؟؟ کیا ھماری گورنمنٹ ڈیلی سعودی عرب کا کر پیٹرول خرید کر کا رہی ہے 🤔🤔🤔
جب پیٹرول نقد لیتے ہیں تو پھر گورنمنٹ ادھار کیوں لیتی ہے🤔🤔🤔
یہ تو کیش عوام سے اسی ٹائم وصول کرتے ہیں، 🤔🤔🤔🤔حکومت پرائیویٹ کمپنیوں کو تیل ادھار کیوں لیکر دیتی ہے؟؟🤔🤔🤔🤔
پھر پیٹرولیم وزیر اس ادھار کو" خوشخبری" کا نام دیتے ہیں،🤔🤔🤔
ویسے پاکستانی گورنمنٹ کا الگ ہی لیول ہے ماننا پڑے گا
🤣🤣🤣
Celebrating my 6th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
09/09/2026
“حقیقی انسان وہ ہے جو اپنے جسم کی موت سے نہیں، بلکہ اپنے دل کی موت سے ڈرتا ہے؛ کیونکہ اکثر لوگ اپنے جسموں کی موت سے تو خوف کھاتے ہیں، مگر اپنے دلوں کی موت کی کوئی پروا نہیں کرتے۔”
📚مدارج السّالكين (٢٤٨/٣)\ابن القيم رحمه الله
06/09/2026
مریم نواز کی زندگی پر اگر کوئ فلم بنائ جائے تو اس کا نام کیا ہونا چاہیے ؟
06/09/2026
ٹک ٹاکر گیلہ منہ کو اپنے ہی باپ، بھائی اور چچا زاد بھائیوں نے ملکر قتل کیا اور تمام ملزمان گرفتار بھی ہوچکے جبکہ شروع میں بی بی سی سمیت کئی معتبر نیوز ایجنسیوں نے ملزمان کا تعلق وزیرستان سے بتایا تھا، تو اب ان بے بنیاد خبروں کی تلافی کون اور کیسے کرے گا؟
06/09/2026
درود شریف پڑھیں ۔۔۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Islamabad
44000