Mary Pas Tum Ho
Most popular Drama serial with a deep story
26/10/2021
بھابھی آئی ہو اور ملک نہ چلے ؟
Congratulations
19/09/2021
😂😂😂😂😂🤣😂
19/09/2021
Hmm Reality
❤️❤️❤️❤️❤️❤️Just watch short ads 34 seconds vedios and get paid easy online work just 2 minutes needed 5$ sign up Bonus
https://wintub.com/?r=4793557
13/02/2020
جب تم مجھے ڈھونڈنے آؤ گے
تو میں
یہیں کہیں ہوں گا
راتوں اور دنوں کے درمیان
پھولوں کی کیاریوں میں
گھاس کی پتیوں میں
یا کسی تازہ بنی ہوئی
قبر کی نرم بھربھری مٹی میں!
Pak Army
31/01/2020
کبھی جو ہم نہیں ہوں گے
تمہیں سب یاد آئے گا
وہ میری بے کراں چاہت
تمہارےنام کی عادت
وہ میرے عشق کی شدت
وصال و ہجر کی لذت
تمہاری ہر ادا کو شاعری کا رنگ دے دینا
خود اپنی خواہشوں کو بے بسی کا رنگ دے دینا
تمہیں سب یاد آئے گا
وہ میری آنکھ کا نم بھی
وفاؤں کا وہ موسم بھی
جنوں خیزی کا عالم بھی
میری ہر اک خوشی ، غم بھی
وہ میرا مسکرا کر درد کو دل سے لگا لینا
تمہاری خواب سی آنکھوں کا ہر آنسو چرا لینا
تمہیں سب یاد آئے گا ۔۔۔۔۔۔
تمہاری سوچ میں رہنا
تمہاری بے رخی سہنابھلا کر رنجشیں ساری
فقط اپنا تمہیں کہنا
تمہارے نام کو تسبیح کی صورت بنا لینا
تمہارے ذکر سے دل کا ہر گوشہ سجا لینا
ابھی تو مسکرا کر تم میری باتوں کو سنتے ہو
مگر یہ جان لو جاناں
کبھی جو ہم نہیں ہوں گے
"تمہیں سب یاد آئے گا "
30/01/2020
آج دانش کی پہلی جمعرات ہے 😞😥
🤣😂✌️✌️
25/01/2020
25/01/2020
اسے دیکھو ایک ہارٹ اٹیک نہیں برداشت کر سکا مجھے تو ہفتہ میں پانچ بار ہارٹ اٹیک ہوتا ھے😁
22/01/2020
میرے ڀاس تم ہو😜😜😜Bukhar
The pretty is excited for the Last Mega Double Episode of , and is overwhelmed by all the love!
Don’t forget to watch the Finale of on 25th Jan, Saturday at 8:00 PM only on . For all the online viewers (including International viewers), you can watch it on before the episode goes on air!
Available on &
Click here to download the app: https://l.ead.me/bb9zI1
21/01/2020
"برفباری 🙋♂️
روح افزا ڈالو فالودہ تیار. 🧐
پتہ نہیں پاکستانی🇵🇰 قوم پر قرضہ کیسے چڑھا. 🤔🤗
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Islamabad
46000