Pakistan Zendabad

Pakistan Zendabad

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan Zendabad, Health/Beauty, Islamabad.

20/07/2024

‏اج ایک آنٹی کہنے لگی بیٹا ذرا موبائل تو دیکھنا پتہ نہیں کیا مسئلہ ہے جتنا بھی بیلنس ڈلوا لوں دو تین دن میں ہی ختم ہو جاتا ہے میں تو کال بھی بہت کم کرتی ہوں. میں نے کوڈ ملا کر سروسز چیک کی تو ان کے موبائل پر سات مختلف سروسز ایکٹو تھی جن کی روزانہ کٹوتی تقریباً 35 روپے تھی. کوئی گیم سروس کٹوتی 10 روپے، کوئی کرکٹ انفارمیشن کٹوتی 9 روپے، کوئی کالر ٹیون کٹوتی 3 روہے اسی طرح اور سروسز بھی تھی چنانچہ اس کا 100 روپے کا بیلنس 3 دن میں بغیر کال کیے ختم ہو جاتا تھا حالانکہ ان کے پاس سادہ سا بٹنوں والا موبائل ہے. ان پڑھ اور سیدھی سی عورت ہیں جن کو کال سننے اور دو چار نمبروں پر کال کرنے کے علاوہ کچھ نہیں آتا. اس غریب عورت سے یہ ارب پتی ملٹی نیشنل کمپنی روزانہ 35 روپے کی ڈکیٹی کر رہی ہے اور کوئی پوچھنے والا نہیں ہے. انکی تو خیر سروسز میں نے بند کر دی لیکن ایک بات سوچنے والی ہے کہ ملک میں صرف موبی لنک کے 4 کروڑ یوزر ہیں اگر کمپنی ایک کروڑ نمبرز پر ہی یہ سروسز خود ایکٹو کر دیتی ہے تو روزانہ پینتیس کروڑ روپیہ عوام کی جیب سے نکل جاتا ہے اور عوام بے چاری گالیاں دیتی رہتی ہے اور load کروا کروا کر ان کا پیٹ بھرتی رہتی ہے. جن لوگوں نے اس پر ایکشن لینا ہے وہ ماہانہ اپنا حصہ لے کر اے سی والے دفتر میں انجوائے کر رہے ہیں.
(جو لوگ اپنے موبی لنک نمبر پر چیک کرنا چاہتے ہیں کہ کون کون سی سروس ایکٹو ہے وہ #6611* ڈائل کریں پھر ایک ملا کر ایکٹو سروسز لسٹ چیک کر لیں. بند کرنے کے لیے تین ملا کر سب کو باری باری ڈی ایکٹیویٹ کرلیں)
اگے گروپوں میں بھی شیئر کریں اور retweet کریں اور دوستوں کے ساتھ بھی کسی کا بھلا ہو جائے گا۔
( Copied :- A public service message)

20/07/2024

*سَيَّدنا حُسَين بِن عَلِىُ الْمُرتَضىٰ رَضِي اَللّٰهُ تَعٰالىٰ عَنهُ کا قَاتِل کون؟*

پوسٹ نمبر 3

نَبِى عَلَيْهِ السَّلَام نے اِرشَاد فرمایا:

*”اے عَلِی! اپنے بیٹوں کو اپنے شِیعوں سے بَچانا، کِیونکہ تیرے شِیعہ تیری اَولاد کو قَتل کر دیں گے.“*

بحوالہ شِیعہ کِتاب:
(اُصُولِ کافِی:260/8)*▪شِيعہ عَالِم کا اِعتِرافِ جُرم▪*

*مُعتَبَر شِيعہ عَالِم مُلّابَاقِر مَجلِسى لِکهتاہے-*

*"لوگ ہمیں غَدَّار اور قَاتِلانِ حُسَین کہتےہیں-*
*آج میں اِقرار كرتا ہُوں- کہ:-*
*ہاں! شِیعوں نےہی اہلِ بَیت سےغَدَّاری کی- اور اُن کو شَہِید کِیا-*
*پَر قَسَم لےلو- وه ہم نہیں تهے-*
*بلکہ ہمارے آبا و اَجداد تهے- ہم تو اُن کا کَفَّاره اَدا کر رہےہیں- مَاتَم کر کے-"*

*بحوالہ شِیعہ کِتاب:*
*(بِحَارُ الْأَنوَار:34/55)*

*”سَيَّدنا حُسَين اِبنِ عَلِىُ الْمُرتَضىٰ رَضِي اَللّٰهُ تَعٰالىٰ عَنهُ کےقَتل کا حُکم یَزِید بِن مُعَاوِيَہ نےنہیں دِیا تها- اور نہ ہِی وه قَتلِ حُسَين رَضِي اَللّٰهُ تَعٰالىٰ عَنهُ پر راضِی تها-"*

*بحوالہ شِیعہ کُتُب:*
*(جَلَاءُ العُیُون:246)*
*(خُلاصَةُ المِصَائِب:405)*
*(اِحتِجاجِ طَبرسِی:162)*
*(تَارِیخُ الطَّبَرِيّ:288/4 ,285)*

سَیَّده زَینَب بِنتِ عَلِىُ الْمُرتَضىٰ رَضِي اَللّٰهُ تَعٰالىٰ عَنہَا نے فرمايا:

*”اے کُوفِیو! اے غَدَّارو! تُم نے نَبِی عَلَيْهِ السَّلَام کے جِگَر کے ٹُکڑے کو قَتل کِیا ہے.“*

بحوالہ شِیعہ کِتاب:
(جَلَاءُ العُیُون:424)

*”سَيَّدنا حُسَين بِن عَلِىُ الْمُرتَضىٰ رَضِي اَللّٰهُ تَعٰالىٰ عَنهُ کے قَاتِلوں میں کوئی شَامِی یا حِجَازِی نہیں تها بلکہ وه سب کُوفِی تهے.“*

بحوالہ شِیعہ کِتاب:
(خُلاصَةُ المِصَائِب:201)

*”کُوفِی سب کے سب شِیعہ تهے.“*

بحوالہ شِیعہ کِتاب:
(مَجَالِسُ الْمُؤمِنِینَ:25)

*اِعتِرافِ جُرم:*

*مُعتَبَر شِيعہ عَالِم مُلّا بَاقِر مَجلِسى لِکهتا ہے:*

*”لوگ ہمیں غَدَّار اور قَاتِلانِ حُسَین کہتے ہیں. آج میں اِقرار كرتا ہُوں کہ ہاں! شِیعوں نے ہِی اَہلِ بَیت سے غَدَّاری کی اور اُن کو شَہِید کِیا. پَر قَسَم لے لو وه ہم نہیں تهے بلکہ ہمارے آبا و اَجداد تهے، ہم تو اُن کا کَفَّاره اَدا کر رہے ہیں مَاتَم کر کے.“*

بحوالہ شِیعہ کِتاب:
(بِحَارُ الْأَنوَار:)

15/07/2024

"یہ صدی واقعی احمقوں کی پذیرائی کی صدی ہے"
اس بے سرے شخص نے "بدو بدی" گانے پر 20 ملین ویوز لے لیے۔
ہمیں اپنے علما کرام، سائنس دان ،علم و ادب سکھانے والے اور معیشت دانوں سے کوئی دلچسپی نہیں۔
ہمارے آئیڈیل ناچ گانے والے، ٹک ٹاکر، یو ٹیوبر ہیں
ہم اخلاقی طور پر تباہ ہو چکے ہیں۔
پاکستان میں ہر شعبہ زوال کا شکار ہے۔
اس جیسے مسخرے اور بھانڈ ہر شعبہ میں ٹاپ پر بیٹھ کر ملک کو سرکس بنا چکے ہیں۔
ہمارے نوجوان کبھی اختر لاوا، کبھی یہ بھانڈ اور کبھی حریم جیسی ٹک ٹاکر سے متاثر ہو کر انہیں اپنا آئیڈیل بنائے ہوئے ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں سمجھ عطا فرمائے

14/07/2024

صدیقؓ کی بیٹی نبیﷺ کے گھر میں
نبیﷺ کی بیٹی علیؓ کے گھر میں
علیؓ کی بیٹی عمرؓ کے گھر میں
عمرؓ کی بیٹی نبیﷺ کے گھر میں نبیﷺ کی بیٹیاں عثمانؓ کے گھر میں😘😘

08/08/2023

رسول اللہﷺ کا فرمان

26/07/2023

شیئر کریں

21/06/2023

plz share

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Islamabad