Biha's world
coffee talk with Biha
For full video watch my YouTube channel
Following
Recipe کشمیر کی مشہور مانیاں
Recipe!کشمیر کی مشہور مانیاں
بازار سے سب مل جاتا ہے ۔ماں جیسی جنت اور باپ جیسا سایہ نہیں ملتا 😢
12/10/2025
THOSE STUDYING IN 2ND YEAR CAN ALSO APPLY IN PAKISTAN NAVY AS COMMISSIONED OFFICER. FOR FULL PREPARATION CALL: 0512252792 ; 03009739414.
10/10/2025
آزادکشمیر پولیس کا مثبت چہرہ ایس ایس پی راولاکوٹ جو
آزاد کشمیر کیلئے باعثِ اعزاز ، ہماری ریاست کے قابلِ فخر آفیسر ، SSP خاور علی شوکت انٹر نیشنل ایسوسی ایشن چیف آف پولیس IACP کے بین الاقوامی ایوارڈ کیلئے نامزد ، IACP ہر سال دنیا بھر سے چالیس نمایاں پولیس آفیسران کو اعلیٰ پیشہ ورانہ خدمات کی بدولت اس ایوارڈ سے نوازتی ہے ،SSPخاور علی شوکت رواں ہفتے امریکہ روانہ ہوں گے جہاں وہ کانفرنس میں شرکت کیساتھ ایوارڈ حاصل کریں گے ، مبارکباد کیساتھ ساتھ مستقبل کیلئے نیک خواہشات۔کاش کے ہمارے حکمران اور دیگر افسران بھی اس قابل ہوتے کے ان کی بھی تعریف کی جا سکتی
۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Islamabad