Sehat aur zaiqa

Sehat aur zaiqa

Share

Welcome to my page I will share different posts about health , fitness and beauty

21/08/2025

Autism ki alamaat

18/02/2024

‏ادرک (Ginger Juice) -یہ خون کو پتلا کرتا ھے.
یہ درد کو قدرتی طریقے سے 90٪ تک کم کرتا هے.

لہسن (Garlic Juice)
اس میں موجود Allicin عنصر cholesterol اور BP کو کم کرتا ھے.
وہ دل کے بلوکج کو کھولتا ھے.

لیموں (Lemon Juice)اس میں موجود antioxidants، vitamin C اور potassium خون کو صاف کرتے ہیں.
یہ بیماری کے خلاف مزاحمت (immunity) بڑھاتے ہیں.۔
ایپل سائڈر سرکہ (Apple Cider Vinegar)*
اس میں 90 قسم کے عناصر ہیں جو جسم کے سارے اعصاب کو کھولتے ھیں، پیٹ صاف کرتے ہیں اور تھکاوٹ کو مٹاتے ہیں۔۔
ان مقامی یعنی چیزوں کو
اس طرح استعمال میں لایئں
1-ایک کپ لیموں کا رس لیں.
2-ایک کپ ادرک کا رس لیں.
3-ایک کپ لہسن کا رس لیں.
4 ۔ایک کپ ایپل apple سرکہ ان چاروں کو ملا کر دھيمي آنچ پر گرم کریں جب 3 کپ رہ جائے تو اسے ٹھنڈا کر لیں.اب آپ اس میں 3 کپ شہد ملا لیں.
روز اس دوا کے 3 چمچ صبح خالی پیٹ لیں جس سے سارے
ساری بلوکج ختم ہو جائیں گی.
یعنی شریانیں کھل جائینگی .
إن شاء اللہ
ذرا سوچیں کہ شام کے
7:25 بجے ھیں اور آپ گھر جا رہے ھیں وہ بھی بالکل اکیلے .
ایسے میں اچانک آپ کے سینے میں تیز درد ہوتا ہے جو آپ کے ہاتھوں سے ھوتا ہوا آپ
جبڑوں تک پہنچ جاتا ہے .
آپ اپنے گھر سے سب سے قریب ہسپتال سے 5 میل دور ہیں اور اتفاق سے آپ کو یہ سمجھ نہیں آ رہا کہ آپ وهاں تک پہنچ پائیں گے یا نہیں۔ .
آپ نے سی پی آر میں تربیت لی ہے مگر وہاں بھی آپ کو یہ نہیں سکھایا گیا کہ اس کو خود پر استعمال کس طرح کرنا ہے .

*ایسے میں دل کے دورے سے بچنےکے لئے یہ اقدامات کریں۔*
چونکہ زیادہ تر لوگ دل کے دورے کے وقت اکیلے ہوتے ہیں بغیر کسی کی مدد کے انہیں سانس لینے میں تکلیف ہوتی ہے. وہ بے ہوش ہونے لگتے ہیں اور ان کے پاس صرف 10 سیکنڈ ہوتے ہیں
*ایسی حالت میں مبتلا شخص زور زور سے کھانس کر خود کو عام رکھ سکتا ہے.*

ایک زور کی سانس لینی چاہئے ہر کھانسی سے پہلےاور کھانسی اتنی تیز ہو کہ سینے سے تھوک نکلے.
جب تک مدد نہ آئے یہ
عمل دو سیکنڈ کے وقفے سے دہرایا جائے تاکہ دھڑکن عام ہو جائے.
زور کی سانسیں پھیپھڑوں میں آکسیجن پیدا کرتی ہے اور زور کی کھانسی کی وجہ سے دل سكڑتا ہے جس سےخون باقاعدگی سےچلتا ہے.

27/06/2023

کراچی بیف بریانی 🌶🌶

اللہ کے نزدیک وہ قربانی مستحب ہے جو خالص نیت سے کی گئی ہو اور جسمیں ہر قرابت دار اور غریب کا خیال رکھا گیا ہو ۔۔
اجزاء ۔۔
گوشت بیف / مٹن ایک کلو
باسمتی رائس ۔ 1 کلو
آلو 5 عدد
پیاز چار عدد بڑے سائز کی سلائس
ادرک لہسن تین ٹیبل اسپون
ہری مرچ پسی دو ٹیبل اسپون
پسی لال مرچ دوٹیبل اسپون
کٹی لال مرچ ایک ٹیبل اسپون
ہلدی آدھا ٹی اسپون
دھنیہ پسا ایک ٹیبل اسپون
ثابت گرم مصالحہ ایک ٹیبل اسپون
تیز پات تین
بادیان پھول دو
لیمن جوس دو ٹیبل اسپون
چھوٹی الائچی پانچ
نمک حسب ذائقہ
تلی ہوئی پیاز آدھا کپ
دہی آدھا کپ
ٹماٹر پانچ
ہری مرچ ثابت سات سے آٹھ چھوٹی والی
پودینہ آدھی گڈی
لیمن سلائس چار پانچ بڑے لیمن کے
دودھ آدھا کپ
سیاہ زیرہ آدھا ٹی اسپون
سرکہ تین ٹیبل اسپون
بریانی ایسنس چندقطرے
زردہ رنگ
آئل ڈیڑھ کپ

ترکیب ۔۔
گوشت میں دہی لال مرچ ہلدی دھنیا پسا پسی ہری مرچ ادرک لہسن نمک لیمن جوس ٹماٹر ملاکر ایک گھنٹہ رکھ دیں ۔
چاول آدھا گھنٹہ بھگو کر ابلتے پانی میں سیاہ زیرہ لونگ چار عدد ہری مرچ کٹی دو تین اور پودینے کے چند پتے بادیان کے دو پھول ایک تیز پات اور نمک کے ساتھ ابال لیں جب ابال آئے شنگریلا سرکہ تین ٹیبل اسپون ڈال کر چاول ڈالیں ایک کنی کے ساتھ اتار لیں چھان کر چھلنی میں رکھ دیں ۔
تیل گرم کرکے اسمیں چار پیاز ہلکی براون کرکے ثابت گرم مصالحہ دو تیز پات چھوٹی الائچی ڈالکر گوشت ڈال دیں اور تھوڑا بھون کر پانی ڈالکر گلالیں جب پانی سوکھ جائے اور گوشت گل جائے تب سارا تیل الگ پیالے میں نتھار لیں اب ایک بڑی پتیلی میں پہلے تھوڑا تیل ڈالیں پھر چوتھائی کپ پانی ڈالکر آدھے چاول ڈالیں اوپر گوشت کا سالن اس پر لیمن سلائس پودینہ اور ہری مرچ ڈالکر بقیہ چاول ڈال دیں اوپر تلی پیاز شنگریلا لیمن جوس پودینہ ڈالکر نتھارا ہوا تیل ڈال دیں گرم دودھ میں زردہ رنگ ملاکر وہ اور ایسنس ڈال کر دم لگا دیں 15 منٹ
اگر آلو شامل کرنے ہیں تو گوشت کے ستر فیصد گلنے کے بعد ڈال دیں چار عدد درمیانے سائز کے دو ٹکڑے کر کے ۔۔

17/06/2023
16/06/2023

Human development

13/06/2023

Health benefits of melon

Photos from Sehat aur zaiqa's post 22/09/2022

These foods may help in increasing platelets count

21/09/2022

Nail fungus home remedie

Photos from Sehat aur zaiqa's post 09/09/2022

Ghiza ki taseer

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Islamabad