Milli4u

Milli4u

Share

creative minded �

03/09/2021
01/09/2021

*اللّه پاک*
*کے سوا کوئی نہیں جانتا*
*کہ آپ کتنے اکیلے ہو 'کتنی_ ،*
*تکلیف* *سہہ رہے ہو'*
*درد کی شدت کیا ہے...؟؟؟*
*اسلئے اگر رونا ہی ہے تو_* ،،
*اللّه پاک* *کے سامنے رو*
*دنیا کا کیا ہے اسے*
*کوئی فرق نہیں پڑتا کہ*
*آپ درد میں ہیں انکو بس_*
*تماشہ دیکھنا ہے آپکی بےبسی کا*....!!!!!

*اپنے تکلیف اور درد کو صرف اپنے قدر دان رب کو بتائیں...*

25/07/2021



اَلسّلام علیکُم ورحمۃاللہ وبرکاتہ

🔮آج کی تلاوتِ قرآن🔮



آئیـے! ہم اَپنے پُرنُور صُبح کا آغاز، نمازِ فجر اور تلاوتِ قُرآنِ کریم کی خُوب صُورت آیات و آواز کے ہمراہ کرتے ہیں•••👍🏻
آئیے قرآن پاک کو سنیں، اَردُو ترجمے کے ساتھ ۔
اور سمجھیں، اللّٰہ پاک کے پیغامات کو، جو کہ اللّٰہ پاک نے اِنسانوں کی رہبری کی خاطر نازل فرمایا ۔
اے اللّٰہ پاک! ہم سب کو قرآن پاک کی تعلیمات پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرما ۔ آمین یارب العالمین ۔
🌹رسُول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  قرآن کو اپنی آوازوں سے زِینت بـخشو👍🏻
(سنن نسائی 1016)

قُرآنِ مجید ہمارا بہترین ساتھی اور رہبر و رہنما ہے؛ اگر ہم اس سے اپنا رِشتہ مضبُوط کریں گے؛ تو اِن شا ء اللہ کبھی تنہا نہیں ہوں گے👍🏻

⚜️🔰صُبح بخیر زندگی 🔰⚜️

◈❂•┈┈•┈┈•⊰✿⊱•┈┈•┈┈•❂◈
🥀◈❂ہَرپَـل بَخَیْرْ؛ زِندگی سَلامَت❂◈🥀

24/07/2021

صبر کاگھونٹ دوسروں کو پلانا آسان ہے ...
خود پیتے ہوئے پتا چلتا ہے کہ ایک ایک قطره پینا کتنا بھاری پڑتا ہے........!!
🌹.

23/07/2021

ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍلرَّﺣِﻴْﻢ
*اَلسّلَامُ عَلَیکُم ورَحْمَةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ*💝

اِنَّ اللّٰہَ وَمَلَائِکَتَہُ یُصَلُّوْنَ عَلیَ النَّبِیْ یَااَیُّھَاالَّذِیْنَ آمَنُوْاصَلُّواعَلَیْہِ وَسَلِّمُوْاتَسْلِیْماً•❣

اللہ اور اس کے فرشتے نبی ﷺ پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو تم بھی نبی ﷺ پر درود وسلام بھیجو۔ ❣

🌹♥️‏اَلّٰھُمَّ صَلِی عَلٰی مُحَمَّدٍ وعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيت عَلٰی اِبْرَاھِيم وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِيم اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُُ- اَلَّھُمَ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَاھِيم وَعَلٰی آل اِبرَاھِيم اِنَّك حَمِيدٌ مَّجِيد♥️🌹

19/07/2021

‎⁦‪ ‬⁩2021 🕋
‎⁧‫ #الحج ١٤٤٢هـ
تازہ ترین لبیک اللھم لبیک

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Islamabad