Isha AliHyder
Public page �
01/03/2023
13/02/2023
ہم سب کسی نہ کسی تکلیف سے جڑے رہتے ہیں. کہیں نہ کہیں ٹوٹےرہتے ہیں. لیکن یقین جانیں ہم میں سے خوش نصیب وہ ہے جسے اسکی تکلیف سجدے میں جھکاتی ہے۔ دعاؤں پہ لگاتی ہے۔ مانگنا سکھاتی ہے۔ اللّٰہ سے ملاتی ہے۔یقین بڑھاتی ہے۔
کیونکہ جسکا غم اسے اللّٰہ سے جوڑ دے اسکا وہ غم نہیں تھا۔۔۔۔ وہ اسکے لیے اللّٰہ کی چاہت تھی۔♥️
12/02/2023
میں ٹھیک نہیں ہوں پیارے اللّٰہ..!
میں بہت درد محسوس کر رہی ہوں.. میں ریزہ ریزہ ہو کر بکھر رہی ہوں.. مجھے تھام لیں.. سنمبھال لیں.. جس معجزے کی میں آپ سے امید لگائے بیٹھی ہوں اسکو کر دیجیے بیشک آپ ہی قادر ہیں میری دعا پر کن فرما کر مجھے سکون دے دیں۔ میری خواہش بہت چھوٹی ہے آپ کی رحمت بہت وسیع ہے میرے ساتھ نرمی کے معاملات فرما کر میری ادھوری دعاؤں کو پورا کر دیں۔بیشک آپ بہت مہربان سننے والے ہیں۔ میری پریشانی دور فرما دیں🖤 آمین ثم آمین یارب العالمین۔۔۔
07/02/2023
اللہ پاک ترکی پر اور شام پراپنا کرم کرے اور اس دنیا سے کوچ کر گے ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور زخمیوں کو جلد صحت یابی عطا فرمائے آمین یا رب العالمین 😥😥
07/02/2023
یہ ابو بھی کتنے کیوٹ ہوتے ہیں نا ۔۔ اہنی بیٹی کے ہاتھ کی بنی ہوئی کچی پکی ، آڑھی ترچھی روٹی کو بھی بغیر کوئی نقص نکالے مزے لے کر کھا لیتے ہیں😍
سلامت رہیں سب کے ابو آمین 😘❤️
Ameen💕❤
05/02/2023
-" غریب لڑکیوں سے جہیز کے بغیر نکاح کرو ،،،
" یقین مانو یہ غریب لڑکیاں ، یہ مزدور باپ کی شہزادیاں تمہارے گھر کو جنت بنا دیں گی ،،،!"-🙂🔥
05/02/2023
میں بس اتنا چاہتی ہوں جب میں اِس دُنیا میں نہ رہوں ✨ تو میرے بعد میرے ذکر پہ لوگ اتنا ضرور کہیں🍁
ہاں وہ ایک اچھی ماں کی بیٹی تھی🦋 ہاں وہ ایک اچھی لڑکی تھی🌸❤️
04/02/2023
فیس بک کی دنیا۔۔۔ایک دلکش دھوکہ💯
کل رات 10 بجے پیج کے انباکس پہ ایک لڑکی کا میسج آیا جو بہت زیادہ پریشان تھی
آپ facebook کے ایک Page Admin کی پوسٹس کی وجہ سے اس کی محبت میں گرفتار ہوگئی تھی اور ان سے Relationship میں تھی۔۔انہیں لگتا تھا کہ جتنی خوبصورت ان کی پوسٹ اور تحریریں ہیں۔۔وہ انسان بھی حقیقت میں ایسی ہی شخصیت کا مالک ہوگا۔۔ایک اچھی سوچ رکھنے والا۔۔اندر سے پاکیزہ۔۔دوسروں کا خیال رکھنے والا۔۔۔
مگر حقیقت اس کے برعکس تھی ۔ وہ انسان جو اپنی پوسٹ کے ذریعے ہزاروں لوگوں میں شعور اجاگر کرنے۔۔اور ان کی اندھیری زندگیوں میں روشنی کا سبب بننے کا دعوے دار تھا۔۔اس انسان نے اس لڑکی کا محبت کے نام پہ مکمل طور پر "Exploit" کیا۔۔اس حد تک کہ نوبت خودکشی تک جاپہنچی 😢( پورا واقع لکھنے کی اجازت نہیں ہے)
پوسٹ لکھنے کا مقصد یہ ہے کہ برائے مہربانی اس Facebook کی دنیا۔۔یعنی ایک دلکش دھوکے سے دور رہیں۔۔ضروری نہیں کہ جو جیسا دکھتا ہو۔۔۔یا جیسی پوسٹ لکھتا ہو۔۔وہ حقیقت میں بھی اتنی ہی اچھی شخصیت کا مالک ہو۔۔یہاں لوگ کسی انسان کو جانتے پہچانتے ہوئے بھی۔۔اس سے دھوکہ کھا جاتے ہیں۔۔تو ہم کسی بالکل انجان انسان پہ فقط اس کی تحریروں کی وجہ سے کیسے اعتبار کر سکتے ہیں؟؟؟؟
آج کل بہت سے لوگ Facebook Admins سے متاثر ہوتے ہیں۔۔جن میں زیادہ تعداد لڑکیوں کی ہے۔۔اگر یہ inspiration پسند کی حد تک ہے تو ٹھیک ہے۔ مگر برائے کرم اس میں Involve ہونے کی ہرگز ضرورت نہیں۔۔کیونکہ بطور فیس بک یوزر میرا اس بات پہ یقین ہے کہ جب تک ہم کسی کے ساتھ رہتے نہیں۔۔ہم اسے نہیں جان سکتے۔۔نہ ہی جاننے کا دعویٰ کر سکتے💯 Social media میں ہر انسان خود کو اچھا اور نیک ثابت کرنے کی دوڑ میں لگا ہوا ہے۔۔اس لیے ہر کسی پہ اعتبار کرنا ۔۔۔اور اس کی باتوں کا یقین کر لینا۔۔سراسر بے وقوفی ہے۔۔اگر میری اس تحریر سے کوئی ایک انسان بھی گرنے سے پہلے سنبھل جائے تو اس کا مقصد پورا ہو جائے گا۔ اللہ پاک ہم سب کو منافق لوگوں کے شر سے بچائے آمین ثم آمین 🤲💖
04/02/2023
______•||🎀🌻✨
"ایـک بیٹــی کے لیـے یـہ بہـت فخــر کـی بـات ہـوتی ہـے,
جــب کــوئی کہـتـا ہـے کـہ یـہ تـو بلـکل اپنـے بـاپ پــہ گئـٓـی ہـے۔ 🥰
04/02/2023
13 رجب المرجب
ولادت باسعادت امیر المؤمنین حضرت علی ابنِ ابی طالب علیہ السّلام تمام عالمِ اسلام کو مبارک۔❤️❤️❤️❤️❤️
04/02/2023
𝐅𝐚𝐣𝐚𝐫 •|| Increase Beauty. 😍
𝐙𝐨𝐡𝐚𝐫 •|| Increase Income. 🌸
𝐀𝐬𝐡𝐚𝐫 •|| Improves Health. 😇
𝐌𝐚𝐠𝐡𝐫𝐢𝐛 •|| Release Tension. ❤
𝐄𝐬𝐡𝐀 •|| Peaceful Sleep. 🌸
____.🌸Say 𝐀𝐥𝐇𝐚𝐦𝐝𝐔𝐥𝐢𝐥𝐥𝐚𝐡 ❤️🌏
𝘔𝘢𝘺 𝘈𝘭𝘭𝘢𝘩 𝘧𝘰𝘳𝘨𝘪𝘷𝘦 𝘶𝘴 𝘪𝘯 𝘵𝘩𝘪𝘴 𝘭𝘰𝘷𝘦𝘭𝘺 𝘥𝘢𝘺!!
🥀😇۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Islamabad