Alia khan Marwat
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Alia khan Marwat, Beauty, cosmetic & personal care, Islamabad.
میری نسل کی سب سے بڑی دریافت یہ ہے کہ انسان اپنے ذہن کے رویوں کو بدل کر اپنی زندگی بدل سکتا ہے۔
ولیم جیمز
•••In Start of Attitude is Everything 🖤
بچپن بھی کتنا خوبصورت تھا 💗
نہ کوئی ضرورت تھا 💯
نہ کوئی ضروری تھا 🖤
عالیہ خان مروت 🤍
Maybe happiness wasn’t meant for me.🍁🌻
السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالٰی وبرکاتہ
ایک لقمہ پیٹ تک پہنچانے کا قدرت نے کتنا انتظام کیا ہے کہ گرم ہے تو ہاتھ بتا دیتے ہیں، سخت ہے تو دانت بتا دیتے ہیں، کڑوا یا ترش ہے تو زبان بتا دیتی ہے اور اگر باسی ہے تو ناک بتا دیتی ہے، بس حرام ہے یا حلال یہ فیصلہ ہمیں کرنا اللہ کریم ہمیں حلال کمانے، حلال کھانے اور حلال کھلانے کی توفیق عطا فرمائے
آمِیْن یَارَبَّ الْعَالَمِیْنَ بِجَاہِ سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ 🤲
آپ کی دعاؤں کا طالب
سید الایام جمعہ مبارک، درود پاک کی کثرت کیجیے، سعادت دارین کا باعث ہے.
عالیہ خان مروت 🤍
پشاور حیات آباد میں علی وزیر کے ضمانت منظوری پر ایک خوبصورت اتن کا پروگرام 🖤🤗
پېښور ښار حيات اباد کښي پښتانه شا زلمي د کامريډ علي وزير د رياستي جيل نو په خلاصون اتڼونه کوي.
جار ♥️
#آتڼ #امن #سندره
Congratulations ✌to All Ptm Supporters 🖤💞
Granted bail of in his last FIR.
Long Live Resistance ✌️🚩
ټولو پشتنو ته د انقلابی جانان په اخری ایف آئی ار کی ضمانت د منظوریدی مبارکی وایم❤️❤️
نر وزیر زخمی وزیر علی وزیر علی وزیر
بات تمیز سےاور اعتراض دلیل سےکرو کیونکہ زبان تو حیوانوں میں بھی ہوتی ہے، مگرعلم اور سلیقے سےمحروم ہوتے ہیں....
ایک خوبصورت عکس فطرت کی 💞
💗💗🖤
12/09/2022
اپنے بچوں کو اچھی تعلیم دلوائیے، روزگار اور ایک اچھے ہنر سکھائیے۔ اس سے پہلے کہ وہ ٹِک ٹاک پر نام نہاد رہبر، میر یا سردار کی خوشامد میں لگ کر جی حضوری بن جائے...
نوٹ ؛ اچھے تعلیم سے یہ مراد نہیں کہ بعد میں کسی ایم این اے کیلئے کام کروں اور سٹوڈنٹس لائف میں سٹوڈنٹس کو اپنے مفاد کے لئے استعمال کرنا نہیں ۔۔۔
عالیہ خان مروت 🤍🥰
12/09/2022
سری لنکا🏏کو ایشیا کپ 🏆بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔۔
بےشک سری لنکا ہی وہ واحد ٹیم تھا
جس نے پوری دنیا کے منع کرنے کے باوجود پاکستان کے خراب ترین حالات میں دورہ کیا
اور یہاں کرکٹ کے میدانوں کو آباد کرنے میں کلیدی کردار
ادا کیا۔
خوشی اس بات پے ھے کہ ایشیا کپ انہوں نے جیتا جنہوں نے ہمارے ملک کے ویران کرکٹ گراؤنڈز آباد کرنے میں بہت قربانیاں دی ھے۔۔۔۔
بہت بہت مبارک ہو سری لنکا عوام کو یہ ایشیا کپ🏆😘
عالیہ خان مروت 🤍
The PTM leader MNA AliWazir is prisoner in the prison of 20 months from the past, but the police does not bring the file file in the past, the court judge can not speak to the police, it does not bring the court, and this is the judgment of the judgment.علی وزیر کے کیس میں پنجابی اسٹیبلشمینٹ، جوڈیشری،میڈیا، اور جمہوریت کے دعویدار سب ایک پیج پر ہے
عدالت انصاف نہیں دے سکتا، میڈیا کچھ بول یا دکھا نہیں سکتا، اور جمہوریت کا تو صرف نام ہی باقی ہے،
ھاھا بابا غوسہ دہ پہ بابر او رضوان 🤣
دہ یہ ہلاکانو کار دہ جینکو کار ندہ 😁
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Website
Address
Islamabad
11221