Paras

Paras

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Paras, Health/Beauty, Islamabad.

07/08/2022
06/08/2022

جو قرآن نہیں پڑھتا نہ وہ بالکل بے مزہ اور بے خبر زندگی گزارتا ہے, اسے پتا ہی نہیں کہ صبر کیا ہے، توکل کیا ہے تقوی کیا ہے اللہ کی رضا کیا ہے..... وہ کتنا غافل ہے اسے اتنی قیمتی باتوں کا اتنے خوبصورت تعلق کا احساس تک نہیں ہے... وہ کتنی بے رونق ذندگی گزارتا ہے اپنی ہی الجھنوں میں وہ اللّٰہ کو اپنے قریب محسوس ہی نہیں کر پاتا اسے پتا ہی نہیں کہ اللّٰہ تعالیٰ کا انعام کیسے ملتا ہے، اللّٰہ تعالیٰ سے مانگنا کیسے ہے اور اللّٰہ تعالیٰ سے باتیں کیسے کرنی ہیں اور اللّٰہ تعالیٰ کو اپنے قریب کیجو قرآن نہیں پڑھتا نہ وہ بالکل بے مزہ اور بے خبر زندگی گزارتا ہے, اسے پتا ہی نہیں کہ صبر کیا ہے، توکل کیا ہے تقوی کیا ہے اللہ کی رضا کیا ہے..... وہ کتنا غافل ہے اسے اتنی قیمتی باتوں کا اتنے خوبصورت تعلق کا احساس تک نہیں ہے... وہ کتنی بے رونق ذندگی گزارتا ہے اپنی ہی الجھنوں میں وہ اللّٰہ کو اپنے قریب محسوس ہی نہیں کر پاتا اسے پتا ہی نہیں کہ اللّٰہ تعالیٰ کا انعام کیسے ملتا ہے، اللّٰہ تعالیٰ سے مانگنا کیسے ہے اور اللّٰہ تعالیٰ سے باتیں کیسے کرنی ہیں اور اللّٰہ تعالیٰ کو اپنے قریب کیسے پانا ہے

06/08/2022

ایک بجلی کے کھمبے پر ایک کاغذ چپکا دیکھ کر میں قریب چلا گیا اور اس پر لکھی تحریر پڑھنے لگا ،
لکھا تھا.........!
برائے کرم ضرور پڑھیں
اس راستے پر کل میرا 50 روپیہ کا نوٹ کھو گیا ھے ، مجھے ٹھیک سے دکھائی نہیں دیتا جسے بھی ملے برائے کرم پہنچا دے نوازش ھوگی................ !!!

ایڈریس:- ۔کرنل شیرکلی**۔۔۔۔*****۔۔۔
۔۔۔۔محلہ۔۔۔۔****۔۔۔۔****۔۔۔۔****

یہ پڑھنے کے بعد مجھے بہت حیرت ہوئی کہ پچاس کا نوٹ کسی کے لیے اتنا ضروری ہے تو اس پتہ پر جانے کا ارادہ کیا اور اس گلی میں اس مکان کے دروازے پر آواز لگائی،
ایک ضعیفہ لاٹھی ٹیکتی ھوئی باھر آئی ، پوچھنے پر معلوم ھوا بڑی بی اکیلے رھتی ھیں اور کم دکھائی دیتا ھے ،

میں نے کہا " ماں جی آپ کا پچاس کا نوٹ مجھے ملا ھے..........!
اسے دینے آیا ھوں؛

یہ سن کر بڑھیا رونے لگی !

بیٹا ......... !
ابھی تک قریب قریب 50 لوگ مجھے پچاس کا نوٹ دے گئے ھیں !
میں ان پڑھ ھوں ٹھیک سے دکھائی بھی نہیں دیتا ، پتا نہیں کون میری اس حالت کو دیکھ کر میری مدد کرنے کے لئے لکھ کر چلا گیا.......!! !

بہت اصرار کرنے پر مائی نے پیسے تو رکھ لئے لیکن ایک درخواست کی کہ بیٹا وہ میں نے نہیں لکھا کسی نے میری مدد کی خاطر لکھ دیا ھے جاتے ھوئے اسے پھاڑ کر پھنک دینا بیٹا !!

میں نے ھاں کہہ کر ٹال تو دیا؛ ؛؛
لیکن میرے ضمیر نے مجھے سوچنے پر مجبور کر دیا کہ ان سبھی لوگوں سے بڑھیا نے وہ کاغذ پھاڑنے کے لئے کہا ھوگا مگر کسی نے نہیں پھاڑا ۔

زندگی میں ھم کتنے صحیح ھیں کتنے غلط یہ صرف دو ھی جانتے ھیں
ایک " الله تعالیٰ "
دوسرا ھمارا " ضمیر " ،
میرا دل اس شخص کے بارے میں سوچنے پر مجبور ھوگیا کہ وہ شخص کتنا مخلص ھوگا جس نے بڑھیا کی مدد کا یہ طریقہ تلاش کیا ، ضرورت مندوں کی امداد کے کئی طریقے ھیں میں نےاس شخص کو دل سے دعائیں دیں کہ کسی کی مدد کرنے کے کتنے طریقے ھیں صرف مدد کرنے کی نیت ھونی چاھیئے راستہ اور رہنمائی اللہ سبحانہ کی طرف سے ہوجاتی ہے !!!

شعور اور احساس بیدار کرنے کے لیے۔۔

Jazakallah ❤️

28/07/2022
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Culinary Team

Attire

Address


Islamabad