Knowledge Bites
AZADARI
YAADY KARBALA
01/09/2025
میوہ خان کلیری مرحوم کے لیے
التماس دعا و فاتحہ 🤲🏻🤲🏻
28/07/2025
ایران و عراق زیارات پر پابندی کے خلاف زائرین کا احتجاج، آج 28 جولائی 2025 کو روڈ بلاک کا اعلان.
انشاء اللہ
ہم قربانیاں دیں گے راستہ کبھی نہیں چھوڑیں گے
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی مدظلہ العالی
27/07/2025
زائرینِ اربعین امام حسینؑ کے لیے افسوسناک خبر — اس سال سڑک کے ذریعے ایران و عراق جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ صرف فضائی سفر کی اجازت دی گئی ہے۔ یہ فیصلہ عوام کے تحفظ اور قومی سلامتی کے پیش نظر کیا گیا ہے۔
01/05/2024
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Islamabad