Diya's Diary シ
Diya's Diary シ
03/10/2023
کبھی کبھار بس کبھی کبھار بہادر بنتے بنتے تھک سی جاتی ہوں۔ قدم ڈگمگانے لگتے ہیں اور سارے خسارے پھر سے منہ چڑانے لگتے ہیں اور ساری روشنیاں پھر سے اندھیرے میں دھکیل دیتی ہیں 😓😓
🥀
ٹوٹی ہوئی شاخ کو کیسے یقین ہو کہ ہوا نے معافی مانگ لی ہے؟
💫💯
Do not let the behavior of others destroy your inner peace"
シ Diary Diya's
24/08/2023
اب میں نے خود کو تھکانا چھوڑ دیا ہے لوگوں کے پیچھے بھاگنا انہیں خوش رکھنا انکی باتوں کو اہمیت دینا سب کچھ چھوڑ دیا ہے خود کو ہر اس رشتے سے لاتعلق کر دیا ہے جو میرے لیے یا کسی اور کے لیے تکلیف کا باعث ہو۔ کیونکہ لوگوں کو خوش رکھنا شاید اب میرے بس میں نہیں۔ لوگ کبھی خوش نہیں ہوتے ہم جب تک انکی ہاں میں ہاں ملاتے رہیں تب تک سب ٹھیک ہیں جیسے ہی انکی کسی بات کا اختلاف کریں چاہے ہم درست بھی ہوں تو بھی ایک پل میں ہماری ساری اچھائی کو نظر انداز کر دیا جائے گا اور اس ایک بات کو وجہ بنا کر اپنے الفاظ کے نشتر سے ہماری روح تک کو زخمی کر دیا جائے گا۔ اسلیے بار بار تکلیف سے بہتر ہے خود کو اتنا مضبوط کر لیا جائے کہ کسی کو یہ اختیار ہی نہ ہو کہ آپ کا دل دکھا سکے۔۔۔!
🥀
24-Aug-2023
میں بطور مسلمان سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مزمت کرتی ہوں ۔😥😥
🥀
ہمیشہ اپنے الفاظ کو چناؤ سوچ سمجھ کر کریں نہیں معلوم کب آپکے الفاظ کسی کے لیے تکلیف دہ ثابت ہو جائیں
🥀
لوگ اپنی زندگی کیوں نہیں سکون سے گزارتے۔دوسروں کی زندگی میں مشکلات کیا پہلے کم ہیں جو لوگ بھی ہمارا جینا حرام کر دیتے ہیں۔۔۔😢😢😢
🥀
" وقت ہمیشہ ایک سا نہیں رھتا ،
یہ بُہت ھی غیر محسوس طریقے سے آپ کے چاھنے والوں کو بدل دیتا ھے
اور آپ کو حیرت زدہ چھوڑ کر آگے بڑھ جاتا ھے! ۔ 🖤🥀
کبھی کبھی کسی کے لیے کتنا ہی اچھا کر لیں ہم ان نظر میں برے ہی رہتے ہیں
🥀🖤
جو لوگ دوسروں کی زندگی سے خوشیاں چھین کر اپنے لیے خوشیاں تلاش کرتے ہیں ساری زندگی خالی ہاتھ ہی رہیں گے۔۔۔🖤
DiیA 🥀
05/06/2023
💖
05/06/2023
یکطرفہ مُحبتیں بڑی بَد نصیب ہوتی ہیں ؛ یہ اُن قبروں کی مانِند ہوتی ہیں ۔۔۔ جن کا کوئی ولی وارِث نہیں بنتا...! - " 💔
🥀🖤
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Islamabad
04403