Hajra_ali_official
@Hajras_beauty
31/10/2022
https://www.tiktok.com/?_t=8WxMC0UbBXV&_r=1
Hajra _Ali_Official on TikTok 6 Followers, 2 Following, 26 Likes - Watch awesome short videos created by Hajra _Ali_Official
11/09/2022
.
11/09/2022
My beautiful picture
10/08/2022
08/08/2022
واقعہ کربلا کے بعد امام زین العابدین (ع) نے کبھی ٹھنڈا پانی نہیں پیا
آپ جب کبھی بازار سے گزرتے تو قصائی اپنی دوکانیں بند کر دیتے. چھریوں، ٹوکوں اور گوشت پر کپڑا ڈال دیا جاتا آپ کبھی مسکرائے نہیں تھے، ہر وقت روتے رہتے آپ کے خادم نے عرض کی حضرت اتنا نہ رویا کریں
تو آپ پھر رونے لگے اور فرمایا حضرت یعقوب کا ایک یوسف (ع) گم ہوا تھا مل گیا تھا لیکن اس ایک کی جدائی میں رو رو کر ان کی بینائی چلی گئی اور مصطفی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تو سارے یوسف چلے گئے، میرا تو پورا خاندان ہی میرے سامنے ذبح کیا گیا۔
میں کیسے مسکراؤں؟
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Islamabad
441000
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Hajra_ali_official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.