Village life with Waseem

Village life with Waseem

Share

Like and fallow my page my dear friends

03/03/2026

ماشاءاللہ جی میرے بہت ہی پیارے بھائی جناب چوہدری شہباز انصر وڑائچ صاحب اور جناب چوہدری نعیم صاحب خوبصورت ٹائم ❤️❤️❤️❤️

12/11/2025

ماشاءاللہ داند اپنی موج مستی میں 🐂🐄🐂🐂

10/10/2025

ماشاءاللہ جی رات کا ویو ہمارے ڈھیرے کا کتنا خوبصورت ماحول ہے خاص کر کے میرے اورسیز بھائیوں کے لیے ویڈیو

19/10/2023

میرا شہزادہ بیٹا محمد دائم اپنے ساتھ ہونے والی ناانصافی کے بارے میں بتاتے ہوئے رو بھی رہا ہے

03/06/2023

قربانی والے بیل تیار کوٹلہ منڈی میں گجرات کے ساتھ

17/02/2023

اسلام علیکم میرے سب بھائیوں دوستوں بہنوں کو میں نے یہ فیس بک پیج بنایا ہے اس پیج کے اوپر آپ کو گاؤں کی ویڈیو مختلف قسم کی جانوروں اور بہت ساری چیزیں دیکھنے کو ملیں گی انشاءاللہ اس پیج کو فالو اور لائیک کر دیں میں آپ سب کا بہت مشکور ہوں گا شکریہ

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Gurah Khairan Post Office Barsali District Bhimber Ajk
Islamabad
10044