GH Mural
#beauty
#makeup #skincare #hairc
18/09/2023
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
پاکستان میں ماہ ربیع الاول کے چاند کی رویت کے حوالے سے
اس سال جو تاخیر کی گئی ہے ہم بحیثیت امت مسلمہ اس کی شدید مذمت کرتے ہیں
*اوپر لی ہوئی تصویر میں صاف واضح ہے کہ یہ چاند پہلی تاریخ کا نہیں ہے*
پاکستان کے مختلف علاقوں
سے موصول ہوئی شہادتوں کے مطابق
16 ستمبر بروز ہفتہ بعد نماز مغرب
ماہ ربیع الاول کا چاند دیکھا گیا تھا
رویت حلال کمیٹی کے ایک بھی نہیں بلکہ دودن کے تاخیری اعلان کی وجہ سے
12 ربیع الاول
آقا صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی آمد کی
وہ سعاد گھڑیاں وہ مبارک لمحات اور فیوض وبرکات جو تمام قوم کو نصیب ہونے ہیں
اس میں رد و بدل اور تاخیر واقع کر کے ہماری مذہبی حرمت اور جذبات کو مجروح کیا گیا ہے
جس کی ہم بحیثیت قوم شدید مذمت کرتے ہیں
اور تمام امت مسلمہ سے گزارش کرتے ہیں کہ جہاں جہاں یہ میسج پڑھا جائے وہ بھی اس احتجاج کو اپنے اپنے تمام سوشل میڈیا کے
پلیٹ فارم پر واضح طور پہ ریکارڈ کروائیں اور
رویت حلال کمیٹی کی جانب سے
تمام امت مسلمہ کی ہونے والی اس حق تلفی پہ آواز اٹھائیں
۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Address
Islamabad