Royal Taddy Pegion Points
Ali Raza hun kabutro ka bhot shoq rkhta hun Achi nsl ka shoqeen hun Achy janwar rkhy hai Royal Taddy
09/04/2026
پھول کب رکھ سکتے ہیں اپنا خیال
میری بات مان مجھے ساتھ رکھ لے۔♥️
31/07/2024
اللہ تعالی بھائی جان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے امین ثم امین
10/05/2024
منڈی بہاؤالدین، نام عادل عمر ساکن قادر آباد، ڈنکی کے لیے لیبیا گیا تھا۔ دو سال سے رابطہ نہیں ہوا۔ کسی نے دیکھا ہو یا کسی کو پتا ہو تو ضرور رابطہ کریں۔ خاص طور پر وہ لڑکے جو اس کے ساتھ تھے۔ لیبیا، یونان، اٹلی والے ضرور شئیر کریں۔
03446285572
10/05/2024
اہلیان سرگودھا سے ایک اپیل۔۔۔🙏🙏🤲
یہ بھائی گزشتہ تین چار دن سے ڈی ایچ کیو سرگودہا میں داخل ہیں ان کی ٹانگ فریکچر ہوئی ہوئی ہے 🥺
ان کا شائد ذہنی توازن سہی کام نہیں کر رہا، یہ اپنا نام نہیں بتا سکتے نہ اپنا ایڈریس بتا سکتے ہیں ہر وقت روتے رہتے ہیں 😢
اور زور زور سے کہتے ہیں کہ مجھے گھر جانا ہے مجھے گھر جانا ہے، پوری کوشش کے باوجود یہ اپنا علاقہ، نام اور گھر والوں کا اتا پتہ نہیں بتا پا رہے 😢
یہ ڈی ایچ کیو سرگودہا میں داخل ہیں ان کی ٹانگ کا پروسیجر کر دیا گیا ہے اگر کوئی ان کو جانتا ہو، کسی کو ان کے گھر والوں کا پتہ ہو تو ان کے لواحقین تک اطلاع کر دیں 🙏
اہلیان سرگودھا سے اپیل ہے کہ سب ممبرز بھائی کے لواحقین کی تلاش میں مدد کریں یہ صدقہ جاریہ ہے 🤲
اس پوسٹ کو فیس بک کے گروپس اور مختلف واٹس ایپ گروپس وغیرہ میں شیئر کریں تاکہ جلد از جلد ان کے لواحقین مل جائیں۔۔
شکریہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Mandi Bahauddin Phalia
Islamabad
30/07/2024