PTI Tager
🚨انھوں نے ہم حقوق مانگنے والوں کو دہشتگرد ڈکلئیر کیا
بلوچستان سے پوچھو کون دہشتگرد ہے وہ بتاتے ہیں کہ یہ فیصلہ ساز دہشتگرد ہے، خیبرپختونخوا، پنجاب، سندھ، گلگت بلتستان والے کہتے ہیں کہ ہہ فیصلہ ساز دہشتگرد ہیں،
آج کشمیر بھی کہتا ہے کہ ہاں واقعی ہی یہ دہشتگرد ہیں، سردار امان
*🚨رات 8:30بج گئے اڈیالہ جیل کے باہر نعرے بازی🔥💯🚨*
#
09/06/2026
نہ بھولیں گے، نہ بھولنے دیں گے
۳ نومبر وزیرآباد ہو، اسلام آباد ڈی چوک ہو، کوئٹہ ہو، آزاد کشمیر ہو، فاٹا میں ڈرون اٹیک ہو، مریدکے ہو، یا ایک دفعہ پھر آزاد کشمیر میں راولاکوٹ ہو۔۔۔
سوال ایک ہی ہے: ؟
نہتے پاکستانیوں کو شہید کیوں کیا؟
معصوم بچوں کو شہید کیوں کیا؟
جواب تو دینا پڑے گا
*_کل رات کے مناظر فائرنگ کی آوازیں سن سکتے ہیں 💔🚨_*
*_کشمیری نوجوان رو رو کر بتا رہا ہے کہ راولاکوٹ میں 400 سے 500 بندہ مار دیا گیا ہے_*
*_نوجوان رو رو کر پوچھ رہا ہے کہ بتاو ہماری کیا غلطی تھی ہم تو اپنے حقوق کیلئے نکلے ہیں_*
07/06/2026
اس حلقے پر شاہدہ خالد خالدکو 5391کی لیڈ حاصل ہے لیکن سما نیوز بتا رہا ہے یہاں سے ن لیگ آگے ہےپیپلز پارٹی پیچھے ہے، تحریک انصاف کی شاہدہ خورشید کا تو بتایا ہی نہیں نہ سما نیوز نے یہ بتایا ہے کہ کون کتنے ووٹ لے کر آگے ہے
بریکنگ نیوز 🚨: چلاس میں ددھاندلی کرنےوالوں پر عوام چڑھ گئی
بہترین 🔥
ووٹنگ کا عمل ختم
چوری کا عمل شروع👿👿
07/06/2026
جی بی 6ہنزہ
پی ٹی ائی کے نیک نام کریم سب سے اگےگلگت 2 پہلا نتیجہ
پی ٹی ائی 311
پی پی پی 74
نون لیگ 07
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Address
Islamabad
Islamabad
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |