PTI Tager

PTI Tager

Share

12/05/2026

قائد کی بہادر بہنیں چٹان کی طرح اپنے بھائی سے ملنے اس وقت اڈیالہ جیل کے باہر موجود

12/05/2026

میں نے اپنی زندگی میں عمران خان سے بہتر بہادر کسی شخص کو نہیں دیکھا۔❤️‍🔥

09/05/2026

*اسلام و علیکم گروپ کے ممبرز اگر گروپ میں ایسا آجائیں تو آپ لوگ delete group for me پر کلک نہ کریں بلکہ ✅see group کریں اور چھوڑیں ایک دن بعد واپس ٹھیک ہوگا انشاء اللّہ*
*اور دوستوں کے ساتھ یہ پیغام share کریں تاکہ وہ گروپ کو delete نہ کریں-

شکریہ ❤️

09/05/2026

*اب سمجھ آیا سینے پر پتھر کیسے* *رکھا ہوا ہے* .

09/05/2026

گزشتہ سال مئی کے اسی مہینے میں جب سہیل آفریدی اڈیالہ آئے تھے، اُس وقت وہ وزیرِاعلیٰ نہیں تھے، مگر اُن کا جوش، جذبہ اور وابستگی قابلِ دید تھی۔ آج ایک بار پھر اُسی ولولے اور عزم کی ضرورت ہے۔
اس بار 12 مئی، بروز منگل، ہمیں آپ سے بہت سی توقعات وابستہ ہیں۔ اُمید ہے کہ آپ پہلے کی طرح بھرپور انداز میں ساتھ کھڑے ہوں گے۔
اور یہ صرف ایک فرد کی ذمہ داری نہیں، بلکہ ہم سب کا فرض ہے کہ اڈیالہ کی تیاری رکھیں، متحد رہیں اور اپنے قائد کے لیے ہر ممکن آواز بلند کریں۔
Sohail Afridi

08/05/2026

*🟣شہریوں پر مہنگائی کا نیا بوجھ، تازہ اعدادوشمار نے خطرے کی گھنٹی بجادی*

ایک ہفتے میں 22 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں جبکہ مہنگائی کی سالانہ شرح 15.16 فیصد تک پہنچ گئی، ادارہ شماریات۔

رپورٹ کے مطابق:
• چکن 12.82٪ مہنگا
• ڈیزل 5.10٪ مہنگا
• آٹا 3.42٪ مہنگا
• پٹرول 1.66٪ مہنگا

اس کے علاوہ دودھ، بیف، مٹن اور آلو کی قیمتوں میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

دوسری جانب ٹماٹر، انڈے، ایل پی جی، لہسن اور پیاز کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی۔

07/05/2026

بس کچھ دن اور صبر… پھر دیکھنا تاریخ خود گواہی دے گی، پہلی بار کوئی قید سے نہیں بلکہ بادشاہ بن کر نکلے گا۔ 🔥

06/05/2026

گنڈا پور ان فائر

05/05/2026

*عالم دین شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس صاحب پر قاتلانہ حملہ کی شدید الفاظوں میں مذمت کرتا ہوں۔
اور میں اس جابر اور ظالم ریاست سے مطالبہ کرتا ہوں ۔
کہ ہمارے مسلسل عالم دین کو ٹارگٹ کرنا اسرائیل والوں کا عمل ہے۔
اس کو بھی نامعلوم شہید کردیا ۔
ہم امید کرتے ہیں کہ ان کے قاتلوں کو جلد از جلد انصاف کے کٹہرے میں لاکر ان کو سخت سبق سکھادیا جائے ۔

04/05/2026

اسلامی جمہوریہ پاکستان کے اندر پنجاب میں جعلی وزیر لیلی مریم نواز کے درندوں کا سیالکوٹ میں خواتین کے ساتھ بدسلوکی کا یہ منظر بھی دیکھو

02/05/2026

فوج کا راکٹ آکے گھر پر گرتا ہے، جس میں معصوم بچے اور خواتین شہید ہوتے ہیں، پھر فوج آکے لاشوں پر قبضہ کرتی ہے اور کہتی ہے کہ لکھ کے دو کہ یہ دہشت گرد تھے، ورنہ پھر لاشیں بھی واپس نہیں کرتے، یہ کتنا مزاق ہے، مولانا فضل الرحمٰن، نوٹ، یہ وہی بندہ ہے جس نے 26ویں اور 27ویں ترمیم میں ووٹ دیا تھا

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Islamabad
Islamabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00