Syed Ibrahim Official

Syed Ibrahim Official

Share

ہمیشہ دوسروں کی کامیابی کے لیے دعا کریں تاکہ اللہ آپ کی کامیابی کے راستے آسان فرمائے �

26/10/2022

عزت کرو گے تو عزت ملے گی
ٹکھراؤ گے تو ٹھکرا دیے جاؤ گے 🔥

26/10/2022
26/10/2022

دھندے کا ایک ہی اصول ہے ۔۔
۔۔۔۔۔جو وفادار نہیں وہ اپنا یار نہیں ۔۔۔✌🏻


ChairmanFoodMultan

26/10/2022

کوہاٹ!!
کیا تیار ہو، جمعہ کے دن انقلاب کے لیئے؟ انشاءاللہ

25/10/2022

دورِباطل میں،حق پرستوں کی

بات رہتی ہے ، سر نہیں رہتے

24/10/2022

ھم بائیس کروڑ بلڈی سویلینز کی اوقـات
عسکری زون اور بحریہ ٹاؤن میں اپنی شامیں انجوائے کرنے والے کسی لوکل جرمن شیفرڈ جتنی بھی نہیں ہے
لہٰذا
جذبات کو سائیڈ میں رکھ دیجئے
اور عقل کا استعمال کرتے ہوئے اپنے تمام تر وسائل کو بروئے کار لائیں اور کچھ بھی کرکے اپنی اور اپنے پیاروں کی زندگی / مستقبل محفوظ بنائیں۔ اپنے بچوں کو سب کچھ بنائیں لیکن محب وطن نہیں۔

اللہ حافظ

Telephone

Website