Chay or Muhabat
دل چاہتا ھے
کبھی ختم نہ ھو
کپ سے چائے
اور
میرےدل سے چاٸے
20/02/2024
کچھ ذائقے کسی کے ساتھ کے بھی ہوتے ہیں.. 🥀
صرف چینی ڈالنے سے چاۓ میٹھی نہیں ہوتی.....!!🙂☕
19/02/2024
Chay_aur_Muhabat
16/02/2024
اِس کی خوشبو کا بسیرا ہے ہر سُو
عمدہ لوگوں کی پسند ہے فقط "چاۓ"..!!💕☕
Chai pay mulaqat ゚ ゚viralシ
06/02/2024
اسے سوچنا اور چائے کا کپ...
کتنی مکمل سی لگتی ہے زندگی...
December ki sard rat hai
21/11/2023
اے چائے تیری تعریف ممکن کہا ہے❤❤
تو علاج ہے درد کے ماروں کا🥰🥰😘🌹
18/11/2023
جلد باز بہت ہوں.....!!
مگر
یقین کرو
چائے☕
بہت اطمینان سے پیتا ہوں😊😌
12/11/2023
عشق کیجیۓ تو بس چا ئے سے کیجیۓ ۔۔۔♠♥♠
چائے آپ سے یہ نہیں کہے گی کہ میرے گھر والے نہیں مان رہے
10/11/2023
یہ کیسا سوال ہے ؟ چاۓ پیو گے ؟
بلکل پیئں گے ہر بار پیئں گے ۔۔۔۔❤️🥰
08/11/2023
میرا ہاتھ تھام کر وہاں لے چلو
جہاں چائے مفت ملتی ہے 🔥
Mjy msgs aty th k Whatsapp group Mai add kr dyn abi group bna dia gya Jo log add hna chahty Hain DM kr dyn
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Islamabad
Opening Hours
| Saturday | 09:00 - 17:00 |
| Sunday | 09:00 - 17:00 |