Azaan Studio

Azaan Studio

Share

Hi I'm Azaan Studio plzz subscriber My Channel i am show you Travel Videos and Funny Videos Entertain

30/01/2023

پاکستان کی عوام مہنگائی سے بہت زیادہ پریشان ہیں اللہ ہمارے ملک پر رحم کرم کرے

04/01/2023

*سالِ نو 2023 کے موقع پر
*محترم چیف انجینئر/آپریشن ڈائریکٹر جناب محمد اسلم خان صاحب کو ایم اینڈ ٹی ڈائریکٹریٹ آئیسکو اسلام آباد آنے پر دل ❤️❤️❤️❤️❤️❤️ کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں
کہ اللّه سبحان و تعالٰی ہم سب کو دنیا کے تمام دکھوں تکلیفوں بیماریوں پریشانیوں آزمائشوں سے بچا کر ہمیشہ اپنے خصوصی حفظ و امان میں رکھے ۔
یااللّه ہمارے قائدین اور تمام محنت کش ساتھیوں کی حفاظت فرماء
یااللّه ہمارے ادارے جس سے ہماری روزی جڑی ہوٸی ہے
اس ادارے کی خیر فرماء
اس میں کام کرنے والے تمام محنت کشوں کے لئےآسانیاں پیدا فرماء
اور ہم سب پر اپنا خصوصی کرم فرماء
آمین ثم آمین۔
بشکریہ
ایم اینڈ ٹی آئیسکو ڈائریکٹریٹ اسلام آباد

Photos from Azaan Studio's post 04/01/2023

03/01/2023

request all my friends that my page follow up

03/01/2023

21/12/2022

محبت کے بہت سے رنگ ہوتے ہیں
لیکن محبت میں سب سے خوبصورت رنگ عزت کا ہوتا ہے۔

11/12/2022

مراکشی گول کیپر یٰسین کا تعلق پاکستان کے شہر چارسدہ سے ہے یہ اپنا پٹھان بھائی ہے۔ آپ کی پیدائش سول ہسپتال شب قدر میں ہوئی جبکہ آپ کا آبائی گاؤں مٹہ مغل خیل ہے۔ آپ اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لئے مراکش گئے تھے اور وہاں کالج کی فٹ بال ٹیم میں اچھی پرفارمنس دیتے دیتے مراکش کی قومی فٹ بال ٹیم میں شامل ہو گئے۔ وہ Saad Khan کے چچازاد بھائی ہے۔

شاید ہی یہ خبر چند افراد کو پتا ہو

07/12/2022

اتنے پیار سے چاہا جائے تو پتھر بھی اپنے ہو جاتے ہیں
ناجانے یہ مٹی کے انسان اتنے مغرور کیوں ہوتے ہیں

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Islamabad