Samina Masood
We provide best herbal solutions for all kind of skin and hair treatment. We deal in high quality beauty and personal care products at reasonable prices.
24/06/2024
چہرے پر کیل مہاسے اس وقت ہوتے ہیں جب آپ کی اِسکن فالیکل تیل یا جلد کی خلیوں سے بلاک ہوجاتے ہیں، چہرے پر کیل مہاسے ہونا ایک عام سی بات ہے، زیادہ تر لوگ بالخصوص 18 سال کے عمر کے لڑکے اور لڑکیوں کے چہرے پر کیل مہاسے آنا عام بات ہے۔
تاہم چہرے پر کیل مہاسوں کا تعلق انسان کی عمر سے نہیں ہے، 40 سے 50 سال کی عمر کے افراد کے چہرے پر بھی کیل مہاسے آسکتے ہیں۔
کیل مہاسے کیوں ہوتے ہیں؟
مہاسے اس وقت چہرے پر نمودار ہوتے ہیں جب آپ کی جلد کے مساموں میں تیل ہو یا جلد پر مردہ خلیے پائے جائیں۔
جلد کے مسامے غدود سے جڑے ہوتے ہیں جو ’سیبم‘ نامی تیل کا مادہ پیدا کرتا ہے، اضافی سیبم پیدا ہونے سے جلد کے مسام بند ہوجاتے ہیں جس سے بیکٹیریا کی نشوونما میں اضافہ ہوتا ہے جسے مہاسے یعنی انگریزی میں acne کہتے ہیں۔
اس کے علاوہ دیگر کئی وجوہات کی بنیاد پر چہرہ کیل مہاسوں کا شکار ہوسکتا ہے جن میں جینیات، خوراک، تناؤ، ہارمون کی تبدیلیاں، انفیکشن شامل ہیں۔
وائٹ ہیڈز (whiteheads):
یہ چھوٹے سفید رنگ کے دھبے ہوتے ہیں جو جلد کی سطح پر نمودار ہوتے ہیں، یہ اس وقت ظاہر ہوتے ہیں جب مساموں میں تیل، بیکٹریا اور مردہ خلیے بھر جائیں۔
بلیک ہیڈز (blackheads)
بلیک ہیڈز وائٹ ہیڈز سے ملتے جلتے ہیں، فرق صرف اتنا ہے کہ بلیک ہیڈز میں مسامے کھلے ہوتے ہیں جس کی وجہ سے مہاسے سیاہ رنگ کے دکھائی دیتے ہیں۔
ماہرین کہتے ہیں کہ بلیک ہیڈز سے نجات کے لیے ایسی کریم کا انتخاب کریں جن میں ریٹینائڈز اور سیلیسیلک ایسڈ موجود ہوں۔
پیپولس (Papules)
پیپولس چھوٹے، سرخ، سوجن والے دھبے ہوتے ہیں، کچھ لوگ ایسے مہاسوں کو ہاتھ سے دباتے ہیں اور نوچنے کی بھی کوشش کرتے ہیں جس کی وجہ سے ان مہاسوں کی جگہ داغ اور سوزش رہ جاتی ہے۔
پسٹولز (pustules)
پسٹولز بھی پیپولس کی طرح دکھتے ہیں لیکن ان مہاسوں کی سطح پر سفید یا پیلے رنگ کا پیپ جمع ہوتا ہے۔
ایسے مہاسوں کو نوچنے سے گریز کریں، انہیں ہاتھ لگانے یا نوچنے سے جلد پر داغ دھبے اور سوزش ہوسکتی ہے۔
ماہرین کے مطابق ایسے دانوں سے نجات پانے کے لیے بینزوئیل پیرو آکسائیڈ یا اینٹی بائیوٹکس کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔
نوڈولس (Nodules)
نوڈولس انتہائی تکلیف دہ مہاسے ہوتے ہیں جو سائز میں تھوڑے بڑے اور جلد کی نچلی سطح پر نمودار ہوتے ہیں، ان مہاسوں سے نجات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کرنا لازمی ہے کیونکہ یہ جلد پر ہمیشہ کے لیے داغ دھبے کا سبب بن سکتے ہیں۔
مختلف مہاسوں کا مختلف علاج موجود ہے تاہم ان تمام مہاسوں کے لیے چہرے کا صاف ہونا انتہائی لازمی ہے، اس کے علاوہ کچھ احتیاطی تدابیر کے ساتھ آپ ان سے کچھ حد تک چھٹکارا پاسکتے ہیں۔
اپنے چہرے کو دن میں دو بار کلینزر سے صاف کریں۔
ضرورت سے زیادہ اسکربنگ سے پرہیز کریں۔
چہرے پر اس وقت ہاتھ لگائیں جب آپ کے ہاتھ صاف ہوں تاہم مہاسوں کو نوچنے یا ہاتھ لگانے سے گریز کریں۔
گھر سے باہر جانے سے قبل سَن بلاک کا استعمال کریں
Antiacne complete herbal set. DM for order 03315320777
Best hair oil for all hair problems. For order contact please 03315320777
04/08/2023
*Slim pro Serup*
_سلم پرو سیرپ_
یہ خالص قدرتی اجزاء سے تیار کیا گیا ہے۔
اس میں موجود چند اہم اجزاء درج ذیل ہیں
دیسی جوائن،سنامکی،کالا نمک ،کلونجی ،کاسنی ،پہاڑی پودینہ ،شاہترا اور مکوک۔۔۔۔۔۔
_کوئی بھی کیمیکل یا نقصان دینے والے اجزا شامل نہیں ہے_
*اس سیرپ کے کوئی نقصان دہ اثرات نہیں ہیں* ۔۔۔
_یہ درج ذیل طریقوں سے ہمارے جسم میں کام کرتا ہے ۔۔۔۔_
*🔆 یہ ہمارے ڈائجسٹو سسٹم کو بہتر کرتا ہے*
*🔆ہاضمے کی رفتار کو تیز کرتا ہے*
*🔆جسم کے مختلف حصوں* _(جیسا کے بیلی، ہپز اینڈ تھائیز ، مسلز ،ڈبل چین )_
*کی فالتو چربی/فیٹ کو پگھلاتا ہے*
*🔆فالتو کیلریز ختم کرتا ہے*
*🔆جسم سے فالتو چربی اور فالتو کیلوریز ختم ہونے سے وزن میں بھی کمی آتی ہے*
*🔆جسم کی ساخت/شکل کو بہتر ترتيب میں لاتا ہے*
~*_طریقہ استعمال_*~
رات کو سونے سے پہلے کھانے کے بعد ایک چھوٹی چمچ پینا ہے۔۔
*پرہیز/احتیاط*
بازاری چیزیں ،فاسٹ فوڈ ،آئلی چیزیں ، چاول آلو یا وہ چیزیں جو فیٹ کو بڑھاتی ہیں ان سے پرہیز کرنی ہے ۔۔۔۔
*پانی کا زیادہ سے زیادہ استعمال کرنا ہے*
_15سے زائد عمر کے لوگ استعمال کر سکتے ہیں_
*دل کے مریض ،. السر/acidity کے مریض ،. ہائی بلڈ پریشر کے مریض ،. کنٹھ/ thyroid کے مریض،.شوگر کے مریض ، حاملہ/pregnant خواتین یہ سرپ استعمال نہیں کر سکتی 🚫🚫🚫*
*اگر آپ پہلے سے کسی بھی قسم کی دوائی استعمال کر رہے ہیں تو بھی آپ یہ سیرپ استعمال نہیں کر سکتے*
We provide best herbal products for skin and hair care. Must try 🥳🥳
Please like my page 😍😍 Thank you
04/08/2023
Try whatever you like. contact to buy
04/08/2023
Best products, received parcels and gifts 🎉🎉✌️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Islamabad