Corona virus
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Corona virus, Health/Beauty, Islamabad.
23/03/2020
23/03/2020
اسلام آباد کے علاقے بارہ کہو کے گاؤں کوٹ ہتھیال میں تبلیغی جماعت کے مزید پانچ افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد پورے علاقے کو سیل کر دیا گیا ہے اور ضلعی انتظامیہ مزید لوگوں کے ٹیسٹ کر رہی ہے ۔ جماعت کے کرغیزستان سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کا ٹیسٹ ہفتے کو مثبت آیا تھا۔ اب یہ پورا علاقہ قرنطینہ میں تبدیل ہو جائے گا ۔ لوگ چیخیں گے حالانکہ کب سے یہ کہا جا رہا تھا کہ کچھ دن احتیاط کریں ۔
Category
Website
Address
Islamabad
44000