Urdu Health Point

Urdu Health Point

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Urdu Health Point, Health/Beauty, E7 Islamabad, Islamabad.

اگر آپ روزانہ مفت طبی مشورے ، گھریلو آسان علاج ، مردانہ اور زنانہ تمام پوشیدہ امراض کے بارے میں معلومات اپنے واٹس ایپ پر حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہمارا واٹس اپ چینل جوائن کریں👇
https://whatsapp.com/channel/0029VbAcmhhGJP8Kbe5Lbk0Q

07/06/2026

*ڈائیایلسس(dialysis) کے دوران لال ٹیوب سے خون نکالا جاتا ہے اور پھر مشین میں صاف کرکے نیلی ٹیوب سے جسم میں ڈالا جاتا ہے۔*

اس عمل پر 4 گھنٹے لگتے ہیں۔ اور مریض کو ساکن رہنا ہوتا ہے۔
یہ عمل ہفتے میں 3 دفعہ کیا جاتا ہے۔ یعنی مہینے میں 48 گھنٹے۔

خرچہ اور ذلالت الگ ہے۔

یہ کام آپ کا گردہ کسی تکلیف کے بغیر دن میں 36 دفعہ کرتا ہے۔

اللہ کا شکر ادا کریں اور گردوں کی عزت کریں۔

کولڈ ڈرنکس نہ پیئیں اور کچرا نہ کھائیں
*اللہ تعالی تمام بیماروں کو مکمل صحت اور ایمان والی زندگی عطا فرمائیں ۔۔۔۔ آمین*

15/05/2026

*معدے کی کمزوری اور تیزابیت کا علاج*

جب معدہ خراب ہوتا ہے تو بھوک نہیں لگتی جتنا بھی کھایا جاۓ کھانا ہضم نہیں ہوتا اور پیٹ بڑھ جاتا ہے اور نہ ہی صحت بنتی ہے ہاتھ پاؤں کے تلوے جلتے ہیں ، معدہ میں ہر وقت جلن ہوتی ہے منہ سے بدبو آتی رہتی ہے معدہ خراب ہونے کی وجہ انسان ہمبستری کرنے میں دشواری کا سامنا ہوتا ہے اور مردانہ ٹائمنگ اثر انداز ہوتی ہے قبض کا شیکار ہو جاتا ہے اور بھی بہت سی بیماریاں مول لیتی ہیں

‏ھوالشافی۔،۔ْ

تازہ سیب کا رس ایک گلاس
‏*
کالی مرچ پسی ہوئی حسب ذائقہ
‏*
زیرہ سفید حسب ضرورت
‏*
کالا نمک حسب ضرورت،
‏*
ان سب کو مکس کر کے پیئیں یہ معدہ کی تمام بیماریوں کو جڑ سے نکال دے گا
مردوں اور عورتوں کے لیے یکساں مفید ہےْ۔

اگر کسی کے معدے میں صرف جلن ہو رہی ہو تو پودینے اور اجوائن کا قہوہ بنا کر پیئیں اس سے معدہ کی تیزابیت اور جلن ختم ہو جاۓ گی اگر کسی کے پیٹ میں درد ہو توسفید زیرہ کھائیں فورا" آرام آ جاۓ گا انشاء اللہ۔۔۔

🌿💚🌿💚🌿💚🌿💚🌿💚🌿
⭕اگر آپ روزانہ اپنے واٹس ایپ پر مفت طبی مشورے ، جڑی بوٹیوں کے فوائد ، گھریلو آسان علاج ، #مردانہ اور #زنانہ تمام پوشیدہ امراض کے بارے میں معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہمیں واٹس ایپ پر فالو کریں👇
https://whatsapp.com/channel/0029VbAcmhhGJP8Kbe5Lbk0Q
انسانیت کی بھلای کیلے اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ 👍 لائک، 🔄 شیئر اور 💬 کمنٹ ضرور کریں!
جزاک اللہ 🌿















Urdu Health Point
Urdu Health Tips .

08/05/2026

*القرآن: کی سورۂ کہف بہت فضیلت والی سورت ہے۔* *احادیث میں اس کے کئی فائدے بیان ہوئے ہیں:*
جمعہ کے دن نور ملتا ہے
`رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:`
“جو شخص جمعہ کے دن سورۂ کہف پڑھے، اس کے لیے دو جمعوں کے درمیان نور روشن کر دیا جاتا ہے۔”
دجال کے فتنے سے حفاظت
`نبی ﷺ نے فرمایا:`
“جو شخص سورۂ کہف کی ابتدائی دس آیات یاد کرے، وہ دجال کے فتنے سے محفوظ رہے گا۔”
گھر میں سکون اور رحمت
سورۂ کہف کی تلاوت سے گھر میں برکت، سکون اور رحمت نازل ہوتی ہے۔
ایمان مضبوط ہوتا ہے
اس سورت میں اصحابِ کہف، حضرت موسیٰؑ، حضرت خضرؑ اور ذوالقرنین کے واقعات ہیں، جو صبر، توکل اور ایمان کا درس دیتے ہیں۔
جمعہ کی خاص عبادت
جمعہ کے دن سورۂ کہف پڑھنا بہت افضل عمل مانا جاتا ہے، چاہے دن میں پڑھیں یا جمعرات مغرب کے بعد۔
مختصر دعا:
*“اَللّٰهُمَّ اجْعَلِ الْقُرْآنَ رَبِيعَ قُلُوبِنَا وَنُورَ صُدُورِنَا”*
ترجمہ: اے اللہ! قرآن کو ہمارے دلوں کی بہار اور سینوں کا نور بنا دے۔🤲🏻❤️

🌿💚🌿💚🌿💚🌿💚🌿💚🌿
⭕اگر آپ روزانہ اپنے واٹس ایپ پر مفت طبی مشورے ، جڑی بوٹیوں کے فوائد ، گھریلو آسان علاج ، #مردانہ اور #زنانہ تمام پوشیدہ امراض کے بارے میں معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہمیں واٹس ایپ پر فالو کریں👇
https://whatsapp.com/channel/0029VbAcmhhGJP8Kbe5Lbk0Q
انسانیت کی بھلای کیلے اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ👍 لائک، 🔄 شیئر اور 💬 کمنٹ ضرور کریں!
جزاک اللہ 🌿











۔

05/05/2026
03/05/2026

Health Tips Home Remedy | Urdu Health Tips | Health Tips in Urdu | Urdu health point | Urdu point | Herbal News | .

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


E7 Islamabad
Islamabad
44000