Pinky style
الحمد اللّٰہ
26/10/2023
I'm attending this event. Who else is going?
I've registered for in-cosmetics Asia, join me in Bangkok! Register for in-cosmetics Asia now
18/10/2023
Today's best lines
Lovely
20/08/2023
*مجھے ایک دوست نے بھیجا ہے کمال کا تجزیہ ہے۔*
*کہتے ہیں کہ:*
*پاکستانی ایک عمدہ قوم ہے۔!!*
*اگست آئے تو سچے پاکستانی۔*
*رمضان آئے تو پکے مسلمان۔*
*جنگ لگے تو سب فوجی*
*کھیل کا میدان لگے تو سب کھلاڑی۔*
*الیکشن ہوں تو سب سیاستدان۔*
*احتساب شروع ہو تو سب کا نام نیب زدہ۔*
*بجٹ آٸے تو سب اکانومسٹ۔*
*خبر آٸے تو سب تجزیہ نگار۔*
*کسی بیمار کو ملیں تو سب ڈاکٹر۔*
*ڈاکٹر کو ملیں تو سب مریض۔*
*کوئی شرعی مسئلہ پیش آئے تو سب مفتی۔*
*کوئی متنازعہ مسئلہ پیش آئے تو سب وکیل۔*
*شادی اور پروگرام کے موقع پر سب فنکار۔*
*فضول رسم و رواج کے موقع پر سب مالدار۔*
*اور*
*اگر آپ انکم سپورٹ پروگرام آئے تو سب زکواة کے مستحق۔*
*اس قوم کی صلاحیت پانی جیسی ہے جس برتن میں ڈالو اسی کی شکل اختیار کر لیتی ہے۔*
*الغرض لامحدود تجربات سے لبریز قوم۔*
*عالمی طاقتیں بھی پریشان ہیں اس قوم کی صلاحیتوں سے۔*
20/08/2023
10/07/2023
اپنے نفس کو کبھی بھی اپنی خواہشوں کاغلام نہ بنانا،
جانتے ہو ،
یہ زندگی کا سب سے بڑا نقصان ہے،
جب ہم اپنی خواہشات کی پیروی کرتے ہیں،
تو
ہم رب کو بھول جاتے ہیں،
اور
رب کو بھول جانا تو زندگی کا سب سے بڑا خسارہ ہے...!!🌹♥️🌹
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Kharyia
Islamabad
4787