Gk Online Store

Gk Online Store

Share

Welcome to SuperMart, your one-stop online destination for everything you need.

12/12/2025

Job available for Civil Engineer for a Construction Project in Islamabad
Email Your Resume
[email protected]

03/09/2025

ماہر ماحولیات ٹیچر عثمان نے بارشی اور سیلابی پانی سے نمٹنے کیلئے نئی ایجاد متعارف کروادی

31/08/2025

اسلام وعلیکم ،
سر آپ بہت اچھا کام کررہے ہیں۔ آپ خوش قسمت ہیں کہ اللہ نے آپ کو اس ملک اور قوم کی خدمت کے لیے منتخب کیا ہے۔ آپ کو برا بھلا کہنے والے وہی لوگ ہیں جنہوں نے خود اور ان کے آبا و اجداد نے اس ملک کو تباہ و برباد کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ۔ اچھا کام کرنے والوں کی مدد خود اللہ تعالیٰ کرتا ہے۔ اس وقت آپ اس ملک کے لئے اچھا سوچنے والوں کے لئے امید کی کرن ہیں اللہ آپ کو ثابت قدم رکھے۔ آمین ۔

جب طوفان آتا ہے تو نیک و بد سب لپیٹ میں آتے ہیں اس لئیے تباہی پہ چُپ نہ رہیں آواز بنیں اور عملی کام کریں 30/08/2025

جب طوفان آتا ہے تو نیک و بد سب لپیٹ میں آتے ہیں اس لئیے تباہی پہ چُپ نہ رہیں آواز بنیں اور عملی کام کریں

جب طوفان آتا ہے تو نیک و بد سب لپیٹ میں آتے ہیں اس لئیے تباہی پہ چُپ نہ رہیں آواز بنیں اور عملی کام کریں

30/08/2025

ذرا سوچئے ؟

حادثہ ایک دم نہیں ہوتا ۔۔۔ سالوں لگتے ہیں

ایک اخبار کی خبر ہے کہ دریا راوی کی دس لاکھ کنال زمین پہ ہاؤسنگ سوسائٹیاں بنائی گئی اور یوں دریا کے اندر گھر بنے ، وہ زمین جو فصلوں کے اگانے کے لئیے تھی وہاں آبادی ہو گئی اور پھر دریا نے جب اپنا راستہ مانگا تو ہم بے بس ہو گئے ۔ کیا یہ ایک دن ایک سال یا ایک دہائی کے اندر ہوا ؟ کیا کسی کو پتہ ہی نہیں چلا کہ یہ کچھ ہورہا ہے ؟ کیا ریاست کمزور ہے یا ریاست بے بس یا ریاست کو چلانے والے اس میں شامل ہیں ؟؟؟ یہ سوال اب ہر روز آپ کا پیچھا کریں گے کیونکہ یہ سوال اب 25 کروڑ لوگوں کی زندگیوں سے جڑے ہیں

10/05/2025

اللہ پاک ڈاکٹر عبد القدیر خان رحمۃ اللہ علیہ کو کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

10/05/2025

According to situation

Please donnot share any footage of Pak Army movement.

Cooperate with Our Army 💚🇵🇰

Pakistan zindabad
Pak Army zindabad ❤️
Kashmir zindabad
تمام ممبران سے گزارش ہے کے مصدقہ یا غیر مصدقہ خبریں سوشل میڈیا پر شیئر کرنے سے اجتناب برتیں
آپکی ایک غلطی سے دشمن کے ٹارگٹ کی تصدیق ہو سکتی ہے اللہ پاک امت مسلمہ اور بلخصوص کشمیری قوم پر اپنا کرم فرمائے آمین

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Jinnah Avenue, F-9/G/9
Islamabad
44090