Eagles Trader

Eagles Trader

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Eagles Trader, Health/Beauty, Islamabad.

25/03/2025

🧐🧐🧐🧐🧐

25/03/2025
25/03/2025

سچ ہے

Photos from Eagles Trader's post 25/03/2025
25/03/2025

دنیا کدھر جا رہی ہے

13/12/2024

*‏_﷽_*...
*_قُـــــــــلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ ۝ لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ ۝ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ۝ وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْ ۝ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ۝ لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ_* ۝❤️✨

*_‏﷽..._*
*_قُـــــــــــــــــــــــــــلْ هُوَ اللهُ أَحَدٌ ۝ اللهُ الصَّمَدُ ۝ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ ۝ وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ_*۝❤️✨

*‏_﷽_*...
*_قُلْ أَعُــوذُ بِرَبّ الْفَلَقِ ۝ مِن شَرّ مَا خَلَقَ ۝ وَمِن شَرّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ ۝ وَمِن شَرّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ ۝ وَمِن شَرّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ_* ۝❤️✨

‏_﷽_*
*_قُلْ أَعُوذُ بِرَبّ النَّاسِ ۝ مَلِكِ النَّاسِ ۝ إِلَٰـــهِ النَّاسِ ۝ مِن شَرّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ ۝ الَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ,۝ مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ_* ❤️✨

21/03/2023

اپنے پیسوں سے گول گپے کھاتے ہیں تو پلیٹ کا پانی تک پی جاتے ہیں
آئس کریم کھاتے وقت ڈھکن بھی چاٹ لیتے ہیں۔
مونگ پھلی کھانے کے بعد چھلکے میں دانہ ڈھونڈ رہے ہوتے ہیں گھر میں ہفتے میں 6 دن کالے بینگن اور ٹینڈے پکا کر کھاتے ہیں
لیکن
کسی کی شادی میں جب کھانا جب کھلتا ہے تو ایسے پل پڑتے ہیں جیسے بھوکے کتے کا پٹہ کھل گیا ہو۔۔۔
پلیٹیں لبالب ایسے بھرتے ہیں جس طرح آج پہلی بار کھانا دیکھا ہو۔۔۔۔
پھر نخرے اتنے دکھاتے ہیں کہ آدھے سے زیادہ کھانا جوٹھا چھوڑ دیتے ہیں، ایسا کیوں؟
ایک باپ اپنی پوری زندگی کی کمائی لگا کر اپنی بیٹی یا بیٹے کی شادی میں ہمارا منہ بند کرنے کیلئے قرض لے لے کر اچھا کھانا تیار کرواتا ہے
ایک باپ کے محنت کی کمائی کا اس طرح مذاق نہ اڑائیں۔۔۔۔۔۔۔۔
اتنا ہی لو تھالی میں
برباد نہ جائے نالی میں

06/02/2023

چائنہ پٹرول بھروانے کے بعد اس امیر زادے نے پیسے خاتون کے ہاتھ میں دینے کی بجائے اسکی طرف پھینک دیا.
اس اہانت پر خاتون رو پڑی، پورے چائنہ میں پٹرول پمپس کے مالکان نے اعلان کر دیا کہ
اس نمبر کی گاڑی کو کہیں بھی آئند پٹرول نہیں دیا جائے گا
حکومتی کاروائی الگ سے.
قومیں اس طرح بنتی ہیں.

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Islamabad