Ghro Manj _ New
News
09/06/2023
Jahan school ta maleria test wal raghli de ka Chok bemaran e kho Jan dy arasawe os Nast de pa moky
پنیالہ سے ڈیرہ سرکاری کرایہ 161 روپے ہے۔
04/06/2023
😭😢۔انا للہ وانا الیہ راجعون😭😭😭😭
ضلع ڈیرہ اسماعیل خان گاؤں رحمانی خیل معراج الدین ایف سی کے پی کے کا ایک نوجوان نے وطن عزیز پر جان قربان کردی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
02/06/2023
ٹانک: من مانے کرایے وصول کرنے والے ڈرائیوروں کے خلاف انتظامیہ کی کاروائی، سرکاری کرایہ نامہ سے ذائد کرایے وصول کرنے والے درجنوں ڈرائیورز جرمانہ، کئی حوالات میں بھی بند ۔
■ لکی مروت انتظامیہ کب ایکشن لے گی یا انہیں صرف دفتروں میں اجلاسوں کیلئے بھرتی کیا گیا ہے؟؟؟
لکی مروت: میر ہزار خانزادخیل میں فائرنگ ، محمد منیر شدید زخمی۔ ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل ۔ ریسکیو ذرائع
02/06/2023
احتشام خان کے بھائی عثمان اکبر خان کو تمام ملازمین سمیت رہا کردیا گیا گیا ہے
نعمان اکبر خان ایڈووکیٹ
03/05/2023
02/05/2023
اللہ پاک دے جنت ورنصیب کی آمین سمہ آمین
ملک میں سیکورٹی کی حالت اتنی خراب ہے کہ ایک بڑی پارٹی کا لیڈر سر پر بالٹی لگا کر گھوم رہا ھے۔
اب آپ بتاے
ایسے حالات میں الیکشن ہو سکتے کیا 👇😂🤣😅
02/05/2023
یہ بندہ سراے نورنگ میں موبائل دکانوں سے موبائل چوری کرتا ہے۔۔چیک کرنے کے بہانے چوری کر لیتا ہے جس کو بھی اسکے بارے ميں پتہ ہو مسینجر پر میسج کرے please
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Islamabad
NAQEEBULLAH