Farooq BUTT

Farooq BUTT

Share

الحمد لله.سبحان الله.الله أكبر

12/01/2024

During the Eward cermony ji youth Ajk Rawalpindi

09/02/2023

ترکی میں شدید نقصانات ترکش عوام ہماری مدد کی منتظر ترکی عوام نے ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا بالخصوص ٢٠٠٥ کے زلزلے میں آزاد کشمیر میں ترکی کی بے شمار خدمات رہیں اس حوالے سے الحمداللہ ہمیشہ سے الخدمت فاونڈیشن ہر وقت صف اول میں موجود رہی اس وقت بھی پاکستان کی حکومت اور تمام پاکستانی فلاحی اداروں میں سب سے پہلے الخدمت فاونڈیشن ترکی عوام کی مدد کے لیے ترکی روانہ ہوی اس وقت ترکی میں سب سے بڑا اور سب سے مظبوط نیٹ ورک الخدمت فاونڈیشن کا ہے اور خدمت کے عمل میں مصروف عمل ہے
ترکی کی عوام آپ کی مدد کی منتظر ہے ترکی کی عوام کی مدد کے لیے الخدمت فاونڈیشن کے ساتھ تعاون کی اپیل ہے

امیر جماعت اسلامی نیلم و سینیر نایب صدر جے آی یوتھ پاکستان مولانا الطاف کشمیری کا خاص پیغام اہلیان کشمیر بالخصوص اہلیان نیلم کے نام

09/02/2023
19/12/2022

مانسہرہ خواجگان میں قبر کی کھدائی جاری تھی کہ ساتھ کے کئی صدی پرانی قبر جو کہ شہید کی تھی اس سے تازہ خون کے فوارے ابل پڑے آپ ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔

اور جو لوگ اللہ کی راہ میں قتل کیے گئے ہیں، تم انہیں مردہ مت خیال کرو، بلکہ وہ اپنے رب کے پاس زندہ ہیں اور انہیں رزق بھی دیاجاتا ہے‘‘۔(سورئہ آل عمران)

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Islamabad
Islamabad