2-Line Babu Poetry

2-Line Babu Poetry

Share

just poeatry

11/06/2024

انسان تین چیزیں کبھی نہیں چھپا سکتا؟
#محبت #کھانسی اور #پاپڑ کھانے کی آواز😜🤪
ﻣُﺠﮫ ﮐﻮ ﺍَﭼﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮕﺘﯿﮟ , ﯾﮧ ﺷَﻌﻮﺭﯼ ﺑﺎﺗﯿﮟ
ﮨﺎﺋﮯ ﺑﭽﭙﻦ ﮐﮯ ﻭﻩ ﺩﻥ , ﮨﺎﺋﮯ ﺍَﺩﮬُﻮﺭﯼ ﺑﺎﺗﯿﮟ..

05/06/2024

اٹک میں برف باری مری جیسا موسم

02/06/2024

Very important lines😏

02/06/2024

یے وقت بی گزر جائے گا ۔

27/05/2024

very Said Line🥲

10/04/2024

جو دوست مجھ سے خفا ہیں کے رمضان میں افطاری نہیں دے سکا۔
ان دوستوں کو میں دل سے دعوت دیتا ہوں میں عید کی چھٹیوں پر اپنے ابائی سندھ کے علائقے کچے میں عید منا رہا ہوں سب دوست آئیں مچھلی پلا بی کھلائوں گا (بابو راھب)

10/03/2024

محسن وہ میری آنکھ سے اوجھل ہوا نا جب
سورج تھا میرے سر پے مگر رات ہو گئ

محسن نقوی

11/02/2024

جب نیا وزیراعظم بن جائے تو ہمیں بھی بتا دیجیے گا #بابو

09/02/2024

بھائی سب کو ماننا پڑے گا چاہے خوشی سے مانوں یا روکے
یے حکومت سندھ کی ہونی چاہیے کیوں کے یے سندھ کی باری ہے باقی سب اپنی اپنی باری کا انتظار کریں
1 عمران خان KP
2شہباز شریف Punjab
3 کاکڑ balochistan
اب کی باری پھر زرداری سندھ😃😃

08/01/2024

بیشک زندگی کا مزا کھٹے میں ہو
صاحب
ہم چائے کے عادی ہیں
گول گپے بی چائے سے کھائیں گے۔
#بابو۔

11/10/2023
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


G7. 2
Islamabad
1234