anuu jaan
Anuu jaan
25/10/2023
Ãñüü jãäñ
24/08/2023
Ye kon hy?
30/07/2023
جو عزت کرتا ہے اُسی کی عزت کرتا ہوں❤️
( باقی)
(☝وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ)🖤🥀
Anuu jaan ✌️💫💪🏼
06/06/2023
Ye azmaaaa k dykho or sb ko btao k rabulalaameen ki kayinat MN Kuch b fazul ni HOTA. Subhaanallah so sweet 😘🥰
آج کل کی لڑکیوں کے چونے لگانا تو چیک کرو🤔🤔🤔🤔
چونا نمبر 01😂
میں تم سے اس لیے زیادہ بات نہیں کرتی کہ تمہیں میری عادت نہ ہو جائے
😂
چونا نمبر 02
شادی ہو بھی گئی تو
آپکی جگہ کوئی نہیں لے سکتا جانو 😭🙉😁
چونا نمبر 03
جانو خالہ کہ کال آئی ہوئی تھی
مما بات کررہی تھیں
اسلیے نمبر بزی تھا🙄😮😛😁🤣
چونا نمبر 04
سوری..
جانو فون سائلنٹ پہ تھا 🙄🙄📱
😁😁😁😛😛😛😛
چونا نمبر 05
میرے گھر والوں کو شک ہوگیا ہے
اسلیے اب موبائل کم یوز کرتی ہوں
تو شاید اب تم سے بات نہ ہو 🙄🙄😔😔😁😁
چونا نمبر 06:
کہاں تھے ؟
پتا ہے کتنا مس کر رہی تھی میں 🤨😋😁🤣😂😛🙉..
چونا نمبر 07
جب تک تم سے بات نہیں ہوتی میرا دل اداس رہتا ہے تمہاری آواز سن کر دل کو سکون ملتا ہے😊
🤣😁😜
چونا نمبر 08
اگر آپ سے شادی نہ ہوئی تو میں نے خود کو کچھ کر لینا ہے 🙄🤔😢😭😂
چونا نمبر 09
میرا موبائل بھائی کے پاس ہے کال یا میسج نا کرنا۔😌
🥴🥴🥴🥴
چونا نمبر 10
جانو ابو نے بچپن میں ہی پھپھو کے بیٹے سے رشتہ طے کر دیا تھا😢😭😔
چونا نمبر 11.
آج کام والی نہیں آئی تھی تو گھر کا کام مجھے کرنا پڑا اس لیے بزی تھی 🙄🙄😏😏
(کام والی پہلے وی کدی نئیں آندی ہونی) 🤣
چونا نمبر 12
اس سینے میں دل نہیں تم ہو😐😐😄😄🙉🙉🙈🙈
چونا نمبر 13
صرف کمنٹس میں گپ شپ ہے
ویسے تو میں اسے جانتی بھی نہیں 🙁🤐🤐😬😬😐
چونا نمبر 14
اچھا ٹھیک ہے بھیج دو بیلنس
لیکن وعدہ کرو آئندہ بیلنس کے لیے فورس نہیں کرو گے
مجھے اچھا نہیں لگتا مجھے کوئی ایسے بیلنس بھیجے
حالانکہ کے اندرو اندر لڈو پھوٹ رہے ہوندے🙄🙄🙄
چونا نمبر 15
جانو کھانا وقت پر کھایا کرو
بھوکے تم رہتے ہو کمزوری مجھے ہوجاتی ہے 😁😁🤐🤐😂😂
چونا نمبر 16
میں اسکی دوست بات کر رہی ہوں
اس سے بات کرلیں ورنہ وہ اپنی نس کاٹ لے گی 🤐🤐😳😳😐😐😐
کوئی رہ تو نہیں گیا 😂😂😋
Sorry.
🌹✌️💪Anuu jaan✌️💪🥀
26/05/2023
👍😘🔥❤️❤️🌹🥀ڈیرے کے✌️💪 ڈیرےوال🥀🌹❤️❤️🔥😘👍
24/05/2023
G g subhaan Allah
Anuu jaan ✌️💪✌️
23/05/2023
یہ کیا لکھا ہوا ہے کوی بتا سکتے ہیں ؟💪✌️😏
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Islamabad
2023