Adv Abdul Ghaffor Gehla
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Adv Abdul Ghaffor Gehla, Health/Beauty, Islamabad.
16/01/2026
اشتمال اراضی کا مطلب زمینوں کو ایک جگہ کر دینا یا ایک ہی جگہ پر جمع کرنا، جسے عام طور پر چک بندی بھی کہتے ہیں، جس کا مقصد کھیتوں کو ایک ساتھ لانا ہے تاکہ کاشتکاری میں آسانی ہو اور بہتر پیداوار ہو سکے.
اشتمال کا مطلب ہے شمولیت، شامل کرنا، یا جمع کرنا.
اراضی اشتمال کا مطلب ہے زمینیں کو ایک ھی جگہ اکٹھا کرنا
مجموعی معنی: مختلف جگہوں پر پھیلی ہوئی زمینوں کو ملا کر ایک جگہ کر دینا.
ملک عبدالغفور گہلا ایڈووکیٹ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Islamabad