Urdu Novels
کون آنکھوں میں چھپے کُرب کو پڑھتا ہوگا۔
لوگ اتنے بھی سمجھدار کہاں ہوتے ہیں۔
20/02/2023
ﻣﻦ ﭼﺎﮨﯽ ﻋﻮﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﺧﺪﺍ ﻧﮯ ﺑﮍﯼ ﺷﻔﺎﺀ ﺭﮐﮭﯽ ﮨﮯ، ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﺲ ﭼﮭﻮ ﻟﯿﻨﮯ ﺳﮯ ﮨﯽ ﻣﺮﺩ ﮐﯽ ﮨﺮ ﻣﺸﻘﺖ ﺳﮩﻞ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ، ﮨﺮ ﺗﮭﮑﺎﻭﭦ ﺯﺍﺋﻞ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ!!
20/02/2023
ہماری کتابوں میں لکھا ہوا ہے عورت کمزور ہے اور ہماری دیواروں پر لکھا ہوا ہے کہ مرد کمزور ہے۔
مستنصر حسین تارڑ
19/02/2023
اتنے بےجان سہارے تونہیں ہوتے ناں
درد دریاکے کنارے تونہیں ہوتے ناں
رنجشیں ہجرکا میعارگھٹادیتی ہیں
روٹھ جانے سےگزارے تونہیں ہوتے ناں
راس آتی ہے محبت بھی کئی لوگوں کو
وہ بھی عرشوں سے اتارے تونہیں ہوتے ناں
اور ایک ہی شخص ہوتا ہے متاع دل وجاں
لوگ دل میں بھی توسارے نہیں ہوتےناں
19/02/2023
کچھ الفاظ میں نے سنبھال کر رکھے ہیں تا کہ ان کو پڑھ کر اس ازیت کو تازہ رکھوں جو تم نے مجھے دی اور اپنے فیصلے پر مزید ثابت قدمی سے قائم رہوں"🌸
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Address
Islamabad