Butty Dairy
Sultanat unki hoti hai jo himmat rakhte hain. 🔥
Best Poetry, Motivation & Royal Vibes. 🦁
Follow for Daily Status
Sultanat unki jo himmat rakhte hain. 🦁🔥
11/04/2026
انا للہ وانا الیہ راجعون 🖤
آج ڈیرہ مراد جمالی کی مٹی ایک اور ہنستے بستے نوجوان کے خون سے رنگین ہو گئی۔ جیلانی مارکیٹ میں فائرنگ کے بزدلانہ واقعے میں ہمارے پیارے بھائی نصیب اللہ بھٹو ہم سے بچھڑ کر خالقِ حقیقی سے جا ملے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے، ان کی شہادت کو قبول فرمائے اور لواحقین کو یہ ناقابلِ برداشت صدمہ ہمت و حوصلے سے برداشت کرنے کی توفیق دے۔ آمین۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Telephone
Website
Address
Islamabad