Wellness Health Center
Contect Us On WhatsApp 03480050549
06/10/2023
07/09/2023
Somewhere in Pakistan ......
06/09/2023
Welcome to our state-of-the-art Wellness Health Center for health, where compassionate care meets cutting-edge technology. Our dedicated team of healthcare professionals is committed to your well-being, providing top-tier medical services and personalized attention. With a focus on patient comfort and safety, we strive to be your trusted partner in your journey towards optimal health. Experience excellence in healthcare at our Wellness Health Center today.
contact us 📞+9323 5709963
06/09/2023
ڈائیایلسس(dialysis) کے دوران لال ٹیوب سے خون نکالا جاتا ہے اور پھر مشین میں صاف کرکے نیلی ٹیوب سے جسم میں ڈالا جاتا ہے۔
اس عمل پر 4 گھنٹے لگتے ہیں۔ اور مریض کو ساکن رہنا ہوتا ہے۔
یہ عمل ہفتے میں 3 دفعہ کیا جاتا ہے۔ یعنی مہینے میں 48 گھنٹے۔
خرچہ اور ذلالت الگ ہے۔
یہ کام آپ کا گردہ کسی تکلیف کے بغیر دن میں 36 دفعہ کرتا ہے۔
اللہ کا شکر ادا کریں اور گردوں کی عزت کریں۔
کولڈ ڈرنکس نہ پیئیں اور کچرا نہ کھائیں
شوگر کو کنٹرول کریں .
جسم کے کس عضو organ کو کیسے بچائیں
آنکھوں کو بچانا ہے تو وٹامن A استعمال کریں
اعصاب nerves کو بچانا ہے تو وٹامن B1 استعمال کریں
اسکن کو بچانا ہے تو وٹامن C استعمال کریں
ہڈیوں کو بچانا ہے تو کیلشم اور وٹامن D استعمال کریں
سیکس آرگن کو بچانا ہے تو وٹامن۔ E استعمال کریں
خون بہنے سے بچانا ہے تو وٹامنK استعمال کریں
بالوں کو بچانا ہے تو وٹامن H بایوٹن استعمال کریں
جگر کو بچانا ہے تو کشمش اور آلوبخارا استعمال کریں
گڑدوں کو بچانا ہے تو کالی کشمش ا ور کرین بیری استعمال کریں
معدے کو بچانا ہے تو دودھ استعمال کریں
آنتوں کو بچانا ہے تو اسپغول کا چھلکا اور منقہ استعمال کریں
دل اور پٹھوں کو بچانا ہے تو سلفر ڈائی آکسائیڈ گیسوٹرانسمیٹر استعمال کریں
رگوں blood vessels کو بچانا ہے تو نائٹرک ایسڈ گیسوٹرانسمیٹر استعمال کریں
دماغ کو بچانا ہے تو ھائیڈروجن سلفائیڈ گیسوٹرانسمیٹر استعمال کریں
لبلبہ Pancreas کو بچانا ہے تو کرومک کلورائیڈ استعمال کریں
05/09/2023
ذیابیطس کے
3P's
کیا ہیں؟
ذیابیطس کی بنیادی علامات کو تین
Polys
کے طور پر بیان کیا جاتا ہے
پولی یوریا،Polyuria,
پولی ڈپسیا Polydipsia,اور
پولی فیگیا۔ Polyphagia
پولی یوریا یا کثرت سے پیشاب
جسم کو اضافی گلوکوز کو نکالنے میں مدد دیتی ہے جو گردوں کے ذریعے خون سے فلٹر کیا جاتا ہے
پولی ڈپسیا یا بڑھتی ہوئی پیاس
پیشاب میں اضافے کے نتیجے پیاس میں اضافہ ہوتا ہے
پولی فیگیا یا بھوک میں اضافہ
جسم سے گلوکوز اورپیشاب کی زیادتی کی وجہ سے ہوتا ہے
تین "پولیز" کے علاوہ، ذیابیطس کے دیگر اشاروں میں شامل ہیں:
انتہائی تھکاوٹ
دھندلی بینائی
چوٹوں کا آہستہ سے علاج
وزن میں کمی
ہاتھوں/پاؤں میں جھنجھلاہٹ، درد، یا بے حسی
اگر آپ کے پاس اس میں سے کوئی علامت ہے تو،براہ کرم اپنے ڈاکٹر سے رابطہ کریں اور Hba1c ٹیسٹ کروائیں
Wellness product Experiment
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Islamabad
4403