Hyder Ali Abbasi
Abbasi
کالر سے پکڑ کر گرفتار کرنا، عورتوں کو حراساں کرنا ، معصوم ضلے شاہ شہید کا خون، 25 مئی کی آنسو گیس، زبردستی پریس کانفرنسز، ہر چیز کا بدلہ انشاءاللہ یہ نوجوان اور یہ ملک پاکستان کی غیور عوام ووٹ کی صورت میں انشاءاللہ 8 فروری کو لیں گے، میرے گھر کا ایک ووٹ بھی کسی اور جماعت کو نہیں جائے گا، چاہے ایک ہو یا ایک سو ایک سب ووٹ امت مسلمہ کے لیڈر عمران احمد خان نیازی کا ہے جو میرے پاکستانیو سے شروع کر کے میرے پاکستانیو پے بات ختم کرتا تھا ... ہر چیز کا بدلہ ووٹ کے صورت میں زود دار تماچہ ہو گا ، تاریخ رقم ہو گی کے ایک بہادر لیڈر بغیر کمپین کے جیل سے بیٹھ کے 13جماعتوں پر بازی لے گیا ، انشاءاللہ
8 فروری 2024 عوامی عدالت کا فیصلہ بڑے بڑوں کے گلے کا پھندہ بنے گا اور زمینی خداؤں کا غرور ٹوٹے گا۔
انشاءاللّٰه
تم نے تھا خان نکالا ہم واپس لائیں گے
وہ بھی پوری طاقت سے انشاءاللّٰه۔❤
قوم نے قسم کھائی ہیے اس الیکشن میں اسرائیلی اور امریکی مصنوعات
زردای نوازشریف فضل الرحمن اور شہباز شریف کا مکمل بائیکاٹ کریں گے.
8 فروری
قومی غیرت کا دن
8 فروری
قومی خودمختاری کا دن
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Islamabad