PTM BUNER
Political new about ptm
Zamng zakhmi mashar.
27/12/2025
اکثر سیاسی جماعتوں کو بھی جب جب حکومت کرنے کا موقع ملا، ہر بار انہوں نے ان جھوٹے، ظالم اور جابر فوجی آپریشنوں کا کھل کر ساتھ دیا، جن میں ہزاروں بےگناہ پشتون شہید ہوئے اور لاکھوں پشتونوں کے گھر مسمار کر دیے گئے۔
پاکستانی فوج، جو کہ پنجاب کی استعماری فوج ہے اور دیگر محکوم قوموں پر ظلم جبر کر کے انکا استحصال کرتی ہے، پشتونوں کے سرزمین پر دھشتگرد اور دھشتگردی بنائی، پشتونوں پر مسلسل ظلم و جبر کرتی آ رہی ہے قتل عام کر رہی ہے، بزورِ طاقت پشتونوں کی زمینوں پر قبضہ اور پختونخوا کے معدنی وسائل کی لوٹ مار کر رہی ہے۔
اسکے خلاف عسکری کاروائیاں اور سیاسی لوگوں کے ذریعے منفی پروپیگنڈے شروع کر دیے ۔ اس کے بعد دہشت گردی اور آپریشن میں تیزی لانا ممکن ہوگیا۔ ایک طرف پشتون عوام پر ظلم و جبر، خواتین اور بچوں کا قتل عام، اور دوسری طرف ان کی تحریک پی ٹی ایم پر ہر سمت سے گھیرا تنگ کر لیا گیا تاکہ پشتونوں کا کوئی منظم عوامی ردعمل ممکن نہ رہے۔
PTM NEWS.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Islamabad