SpeakEasy Association
ہکلاہٹ/لکنت کے شکار افراد کیلئے ایک ادارہ
Community Organization for Stammerers
کوئی بھی انسان اس دنیا میں مکمل نہیں ہے۔ مکمل ذات صرف اللہ پاک کی ہے۔ پرفیکٹ بننے کی کوشش مت کرے صرف اپنی 100 فیصد محنت کرے۔ ہر انسان میں کوئی نہ کوئی کمی ضرور ہے۔
روزانہ کی بنیاد پر اپنے goals set کرو۔ پھر اس پر کام شروع کرو
SpeakEasy Association
آپ Covert Stammerer ہو یا Overt Stammerer ؟
02/12/2023
سٹیمرنگ کو اپنا دوست بناؤ اس سے نفرت مت کرو کیونکہ اس سے نفرت کرنے کا مطلب ہے کہ آپ اپنے آپ سے نفرت کر رہے ہو
The Enthusiastic young man who is going on the right path... In Sha Allah he will be a coach at soon☺️🤛🏻
کچھ لوگوں کا ماننا ہے کہ سٹیمرنگ وقت گزرنے کے ساتھ ٹھیک ہوتی ہے جو کہ بلکل غلط ہے۔ اگر ایسا ہوتا تو 70 سال کی عمر میں لوگ سٹیمر کیوں کرتے ہیں؟؟؟
Es confusion se niklo... Zindagi aagy asaan ho gi
01/12/2023
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Islamabad