Rawal Honey Bee
Honey Bee
22/10/2023
تازہ آمد - اگست2023
زیتون کاشہد - قیمت 2200 فی کلو
زیتون کا شہدبہت خوش ذائقہ اور فرحت بخش ہوتاہے۔ زیتون کا شہدقوت مدافعت بڑھانے، وزن کو کم کرنے، جلدکے امراض، جگر کے امراض، یرقان، دل کی کمزوری، ہر قسم کے کینسر کے لئے انتہائ مفید ہے۔
اس کے علاوہ پھلاہی، مالٹا، گرنڈا اور بیر کا شہد دستیاب ہیں۔
22/10/2023
بھیکڑ (Adhatoda vasica) کاشہد - قیمت 1100 فی کلو
بھیکڑکا شہد مختلف اقسام کی الرجی خصوصا پولن الرجی کے لیے مفید ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ بھیکڑ کا شہد گلہ و سینہ کےجملہ امراض کے لئے انتہائی مفید ہے۔ بھیکڑ کا شہدقوت مدافعت بڑھانے کے لئے انتہائی مفید ہے۔ بھیکڑ کا شہد جلد جم جاتا ہے۔
گرنڈا(Crissa) کاشہد - قیمت 1100 فی کلو
گرنڈا کا شہدبہت خوش ذائقہ اور فرحت بخش ہوتاہے۔ گرنڈا کا شہد بلڈ پریشر اور قوت مدافعت بڑھانے، وزن کو کم کرنے، جلدکے امراض اورہر قسم کے کینسر کے لئے انتہائ مفید ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Shahzad Town Islamabad
Islamabad
22/10/2023
22/10/2023