Etsay Daraz

Etsay Daraz

Share

Purity is our Priority.

17/02/2024

ابھی حبشی کیپسول آرڈر کرنے کے لیے لنک پر کلک کریں ۔
https://etsaydaraz.com/order-now.html

Photos from Etsay Daraz 's post 18/11/2023

لہسن کے ایسے ٹوٹکے جنہیں سن کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے۔ لہسن اللہ پاک کی عطا کر ده ایک عظیم نعمت ہے۔ اگر آپ اس سے فائدہ حاصل نہیں کرتے تو آپ سے بڑا بیوقوف اس دنیا میں کوئی نہیں۔

1) کیل اور چھائیوں کا بہترین حل

آج کل کے جوانوں کو یہ جان کر خوشی ہوگی کہ لہسن اپنی اینٹی بائیوٹک اور اینٹی بیکٹیریل خصوصیات کی بدولت چہرے پر نکلنے والے دانوں کا ایک بہترین علاج ہے۔ مہاسوں کی وجہ Propionibacterium acnes نامی ایک جراثیم ہے، جو sebaceous gland follicles میں رہتا ہے۔ لہسن کے باقاعدہ استعمال سے اس جراثیم کے پھیلاؤ کو روکا جا سکتا ۔ آپکو چاہیے کہ بستر پر جانے سے پہلے جن جن جگہوں پر دانے ہیں اُن جگہوں پر لہسن کآئی ایک پھلی رگڑنا کافی ہے۔ آپ دیکھیں گے کہ ایک سے دو دن میں جلد صاف ہو جائے گی

2) اگر آپ کو ڈپریشن کی وجہ سے نیند نہیں آتی تو یہ ٹوٹکہ آپکے لیے بہترین ثابت ہوگا انشاء اللہ

200 ملی لیٹر دودھ، ایک کٹی ہوئی لہسن کی پھلی اور ایک کھانے کا چمچ شہد کے ساتھ مکس کر لیں۔ دودھ اور لہسن کو سوس پین میں رکھیں اور مکسچر کو ابال لیں۔ پھر اسے تھوڑا سا ٹھنڈا ہونے دیں، پھر شہد میں ہلائیں۔ اس مکسچر کو سونے سے تقریباً تیس منٹ پہلے پیئیں اور سکون کی نیند سوئیں

3) پرانی سے پرانی کھانسی اور بخار کے لیے نہایت عمدہ نُسخہ ہے

سردیوں میں، لوگوں کو نزلہ یا دیگر بیماریاں ہونا ایک عام سی بات ہے، ان مسائل کا ایک مفید علاج لہسن ہے، جو صدیوں سے قدرتی اینٹی بائیوٹک کے طور پر استعمال ہو رہا ہے۔ انفیوژن تیار کرنے کے لیے، ایک پھلی لہسن کی کاٹ لیں اور اسے ابلتے ہوئے پانی میں ڈال دیں اور پانچ سے چھ منٹ تک اُبلنے دیں۔ اُسکے بعد پانی کو فلٹر کر لیں اور تھوڑی سی چینی یا شہد ڈال کر میٹھا کر لیں، اسے کم از کم ایک ہفتے تک باقاعدگی سے استعمال کریں۔ پرانی سے پرانی کھانسی اور بخار کو جڑ سے ختم کر دے گا انشاءاللہ

نوٹ: تمام نسخے کوئلے کی آنچ پر بنائے جائیں تا کہ آپکو مطلوبہ نتائج مل سکیں
تیار شدہ شربت منگوانے کے لیے کمنٹ میں لکھیں شربتِ لہسن
جزاک اللہ

Photos from Etsay Daraz 's post 12/11/2023

لہسن کے گیارہ ایسے فائدے جنہیں آپ نظر انداز نہیں کر سکتے۔ لہسن کے گیارہ ایسے استعمال جو آپکی زندگی بدل کر رکھ دیں ۔۔جاننے کے لیے پیج لائک کریں آگلی پوسٹ میں انشاءاللہ بتائے جائے گے۔

10/11/2023

لونگ کے ٹوٹکے ہر عورت کو معلوم ہونا چاہیے۔ ہم لونگ کے پھول کی کلی کو دھوپ میں خشک کرتے ہیں تاکہ وہ بھورا اور سخت،ہو جائے۔ ایشیا میں 2000 سال سے زیادہ عرصے سے اس کو دواؤں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ لونگ قرون وسطی میں یورپ پہنچنے کے بعد سے کالی مرچ کی طرح مشہور ہو گئے ہیں۔ لونگ کی عالمی پیداوار کا 95 فیصد حصہ انڈونیشی سگریٹ، مسالے کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کے وجود کا آٹھواں سال اور یہ کہ یہ ش*ذ و نادر ہی پھول تک پہنچتا ہے، کیونکہ پھولوں کی کلیوں کو پنکھڑیوں کی ظاہری شکل سے پہلے کاٹا جاتا ہے، اس کے بعد کاشتکار پھولوں کی کلیوں کو کاٹتے ہیں اور انہیں خشک کرتے ہیں جب تک کہ وہ بھوری نہ ہو جائیں۔ پیٹ کے درد کے خلاف ایک بڑے کپ میں 4 یا 5 لونگ ڈال کر تقریباً دس منٹ تک پانی کو ابال کر، آپ ہاضمے کے مختلف مسائل سے نمٹنے کے لیے مفید مشروب حاصل کر سکتے ہیں، خاص طور پر پیٹ میں درد اور اپھارہ۔ یہ لونگ انفیوژن تیار کرنا آسان ہے اور ہوسکتا ہے۔ ہضم کی خرابیوں کو دور کرنے کے لئے باقاعدگی سے استعمال کیا جاتا ہے. سانس کی بدبو کے خلاف اگر آپ کو کھانے کے بعد منہ سے بدبو آتی ہے تو لونگ چوسنے سے مدد مل سکتی ہے۔ یہ مسالا دانتوں کی صحت کے فوائد فراہم کرنے کے علاوہ سانس کو تروتازہ کرنے میں مدد کے لیے جانا جاتا ہے۔ درحقیقت، لونگ اکثر ٹوتھ پیسٹ میں استعمال ہوتی ہے۔ یہ دانتوں کے درد کو دور کرتا ہے۔ دانتوں کے مسائل اور مسوڑھوں کی سوزش کے لیے ایک قیمتی جراثیم کش ہے۔ فارمیسی کے ڈاکٹر فرانک ڈوبس کا کہنا ہے کہ یہ مادہ پیریفرل اوپیئڈ ریسیپٹرز پر کام کرتا ہے، جو کہ درد کے ادراک میں شامل اعصابی سرے ہیں۔ مساج کے ساتھ اپنے پٹھوں اور گٹھیا کے درد کو دور کریں۔ اگر آپ پٹھوں، جوڑوں یا گٹھیا کے درد میں مبتلا ہیں، تو آپ لونگ پر مبنی درد سے نجات دلانے والا تیل آزما سکتے ہیں۔ لونگ میں سوزش کم کرنےکی خصوصیات ہوتی ہیں جو درد کو دور کرنے میں مدد دیتی ہیں۔ اس تیل کو تیار کرنے کے لیے لونگ کے ضروری تیل کے تقریباً 10 قطرے 30 ملی لیٹر سبزیوں کے تیل (جوجوبا یا میٹھے بادام) میں ملا دیں۔ اس تیاری کو دن میں تین بار تکلیف دہ جگہوں پر مساج کرکے لگائیں۔ آپ کو 48 گھنٹوں کے اندر درد سے نجات محسوس کرنی چاہیے۔ لونگ کے ساتھ نزلہ زکام سے بچاؤ لونگ کا ضروری تیل اپنی اینٹی وائرل اور اینٹی بیکٹیریل خصوصیات کے ساتھ سردیوں کے انفیکشن جیسے فلو اور نزلہ زکام کو روکنے میں بھی مدد کر سکتا ہے۔
لونگ سے بنے اس خالص تیل کو گھر بیٹھے منگوانے کے لیے واٹساپ بٹن پر کلک کریں جزاک اللہ خیراً

09/11/2023

لونگ کے 7 ایسے ٹوٹکے جو ہر عورت کی ازدواجی زندگی کے لئے نہایت ضروری ہیں ۔ صرف شائستہ ممبران ہی ٹوٹکوں کے لیے ہمارا شکریہ ادا کریں گے 😊 ٹوٹکے حاصل کرنے کے لیے کمنٹ میں لکھیں ۔۔۔لونگ

Photos from Etsay Daraz 's post 03/11/2023

بالوں کا جھڑنا آج کل کے موجودہ مسائل میں سے ایک اہم مسئلہ ہے۔ جو ہر جگہ آپ کی شرمندگی کا باعث بنتا ہے۔ بالوں کا جھڑنا جسم میں موجود اجزاء کی کمی کی وجہ سے در پیش آ سکتا ہے۔ یا ماحولیاتی تبدیلی بھی بہت زیادہ اثر انداز ہوتی ہے۔ آپ دیکھیں گے کے آج کل کے نوجوانوں میں عام ہے کے کسی کے بال سفید ہو رہے ہیں تو کسی کے جھڑ رہے ہیں۔ ان مسائل کو مد نظر رکھتے ہوئے ہم نے ایک ریسرچ کی جس کے نتیجے میں ہمیں خاطر خواہ نتائج ملے ۔ ریسرچ کے لئے ہمارے ساتھ ایک انٹرنیشنل کمپنی نے الحاق کیا جس نے ایک ہربل پروڈکٹ تیار کی ہے جو بہت ہی کار امد ہے ۔ جس کی 15 دن کی منی بیک گارنٹی ہے۔ اگر آپ 2 خریدیں گے تو %50 ڈسکاؤنٹ دیا جائے گا ابھی آرڈر کریں.
مزید معلومات کیلئے واٹساپ پر رابطہ کریں
0300-0023915

16/10/2023

Breast Enlargement cream with 15 days Money Back Guaranty.
Breast enlargement cream is used to enhance the size, firmness, and overall appearance of breasts.
Advantages:
1. Non-Invasive Option
2. Natural Ingredients
4. Affordability
5. Guaranteed Results
First 50 Customers get Free Home Delivery.

11/10/2023

موٹاپے سے پریشان لوگ
جن کو بھوک بہت زیادہ لگتی ہے ہر وقت کچھ نا کچھ کھانے کا سوچتے ہیں
اور ذیادہ کھانے سے Fat بڑھتا ہے
تھائرائیڈ کی وجہ سے وزن کا بڑھ جانا
عورتوں میں PCOS کی وجہ سے وزن کا بڑھ جانا
پریگنینسی کے بعد وزن کا بڑھ جانا
باڈی کی شیپ کا خراب ہو جانا
جو لوگ تھک چکے ہیں پر وزن کم نہیں ہوا وہ ایک دفہ ہم سے رابطہ کرے انشاء اللہ مایوس نہیں ہونگے
مہینہ میں 8سے10کلو تک وزن کم ہونے کی گارنٹی
ابھی رابطہ کریں
Call OR Whatsapp Now at 0300-0023915

Photos from Etsay Daraz 's post 06/10/2023

کیا آپ بھی اپنے گنجے پن سے تنگ آگئے ہیں يا آپ کے بال جھڑ رہے ہیں؟؟
تو پریشان نا ہوں ہم آپ کے لیے لائے ہیں گارنٹی شدہ ہربل آئل اسکو استعمال کرنے کے ایک ہفتے کے دوران آپ خود اپنے بالوں میں تیزی سے اضافہ دیکھیں گے ۔۔آئل کی مکمل گارنٹی ہوگی اگر آپ اپنے بالوں میں اضافہ نہ دیکھیں یا آپ کے بال جھڑنا بند نہ ہوں تو آپ استعمال شدہ ہربل آئل اسی وقت واپس کر سکتے ہیں اور اپنی ادا کردہ رقم واپس لے سکتے ہیں۔۔۔
اور تیل کو تیار کرنے کا نسخہ حاصل کرنے کے لیے کمنٹ کریں..

For order Call OR WhatsApp Now at
0300-0023915..... 0300-0023915

Photos from Etsay Daraz 's post 28/09/2023

اگر آپ ڈپریشن والی موت نہیں مرنا چاہتے تو یہ لازمی پڑھیں شاید ایک پوسٹ آپکے ذہنی سکون کا سبب بن جائے۔۔۔🤗
کیا آپکا دل بھی بلا وجہ بھاری بھاری اور پریشان رہتا ہے؟
کیا آپکو رات کو نیند نہیں آتی؟؟
کیا آپکا موڈ اُکھڑا اُکھڑا رہتا ہے اور کسی سے بات کرنے کو دل نہیں کرتا؟؟
کیا آپ ہر وقت کی پریشانی میں مبتلا رہتے ہیں؟؟
کیا آپکے سر میں اکثر درد رہتا ہے؟!
اگر آپ میں بھی یہ علامات ہیں تو یقیناً آپ ڈپریشن جیسے مرض کا شکار ہیں جو انسان کو اندر ہی اندر کھوکھلا کر دیتا ہے ۔ ایسی حالت میں انسان کچھ سوچنے سمجھنے کے قابل نہیں رہتا اسکی ذہنی صلاحیت آہستہ آہستہ ختم ہو جاتی ہے۔۔
عزیزانِ گرامی اگر دماغ ہی صحیح سے کام نے کر ے تو مجھے بتائیں باقی اعضاء اپنا کام بہتر طریقے سے سر انجام دیں گے ؟؟
اپنی صحت کا خیال رکھیں ۔بہتر کھائیں بہتر لوگوں سے ملیں اور اس حوالے سے ہماری تیار کردہ ہربل پروڈکٹ حاصل کرنے کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں ۔انشاء اللہ اللہ کی ذات شفاء دینے والی ہے اور اگر ہماری دوا اثر نہ کرے تو آپکو آپکی رقم اسی وقت واپس بھیج دی جائے گی جزاک اللہ

Contact Us or Whatsapp Now at 0300-0023915

23/09/2023

کیا آپ بھی ان مسائل کا شکار ہیں تو پریشان ہونے کی ضرروت نہیں ۔ ہم آپکے لیے ایک بہترین ٹوٹکہ لائے ہیں ۔ جس کو استعمال کر کے آپ بھی اپنے جلد کو خوبصورت ترو تازہ و خوشگوار بنا سکتے ہیں۔ کیا آپ بھی اپنی جلد کو خوبصورت ، دلکش اور نرم و ملائم بنانا چاہتے ہیں تو کمنٹ کریں یا اس نمبر پر کال یہ و اٹساپ کریں.
Call or Whatsapp Now at 0300-0023915

Photos from Etsay Daraz 's post 20/09/2023

جلد پر بالوں کی مخصوص مقدار اور مخصوص جگہوں پر ہونا ہماری صحت اور خوبصورتی کے لئے بہت اہم ہوتا ہے. لیکن کبھی کبھار یہ بالوں کا نقصان اور زیادہ بالوں کی صورت میں ہو جاتا ہے جو آپ کو پریشانی کا سبب بن سکتا ہے. یہ مسئلہ عورتوں اور مردوں دونوں کے لئے ایک تکلیف دہ مسئلہ ہوتا ہے. اسی مسئلے کو حل کرنے کے لیئے ہم آپکے لیے ایک بہترین پروڈکٹ لائے ہیں..
Call Now at 0300 0023915

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


G8 Markaz
Islamabad
44080