8171 Support & Info Center
8171 Support & Info Center
08/01/2026
*بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی پیمنٹ کے حوالے سے اپڈیٹ موصول ہوئی ہیں ۔ اطلاعات کے مطابق بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی اکتوبر تا دسمبر والی پیمنٹ کی تمام تر تفصیلات بمعہ چیک انشاء اللہ 6 جنوری 2026 کو بنک کو ارسال کر دی جائیں گی ۔ اور اس کے بعد پیمنٹ کی فائنل ڈیٹ آ پ کے ساتھ شعر کر دی جائیں گی ۔ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی پیمنٹ کے ساتھ بچوں کے تعلیمی وظائف بھی شامل ہونگے ۔ پیمنٹ فیز کی صورت میں شروع کی جائے گی ۔ بہت جلد فیز 1 میں جو ڈسٹرکٹ فائنل ہونگے ۔ ان کے نام بتا دیں گے ۔ فلحال فائنل اپڈیٹ کا انتظار کریں*
PKRBET Online Casino Slots Blockchain Live Baccarat Chess Sports - Online Games and Betting PKRBET.COM Pakistan's most exciting casino games and exclusive new slot games!
01/01/2026
بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام میں شمولیت،امدادی رقوم کی ادائیگی اور متعلقہ سوالات کےجوابات جاننے کےلیےآزاد جموں و کشمیر کے رہائشی زونل ڈائریکٹر آزاد جموں و کشمیر سے لائیو ای-کچہری میں مورخہ 02 جنوری2026بروز جمعہ دن 10:00بجے سے لے کر 12:00بجے تک درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں۔
058-22920975
🔹
#8171
🔹
🔹
خوشخبری!
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی نئی ادائیگیاں شروع ہو چکی ہیں 💸
اگر آپ بھی جاننا چاہتے ہیں:
✅ آپ اہل ہیں یا نہیں؟
✅ پیسے آئے ہیں یا نہیں؟
✅ چیک کرنے کا آسان طریقہ
👇 تو یہ پوسٹ آخر تک ضرور پڑھیں 👇
📌 اپنا CNIC 8171 پر SMS کریں
📌 یا قریبی تحصیل آفس سے تصدیق کروائیں
⚠️ یاد رکھیں:
❌ کسی ایجنٹ کو پیسے نہ دیں
❌ صرف سرکاری معلومات پر یقین کریں
🙏 یہ معلومات سب کے فائدے کے لیے ہیں
📢 پوسٹ کو شیئر کریں تاکہ ہر مستحق تک پہنچے
❤️ مزید ایسی اصلی اور تازہ اپڈیٹس کے لیے
👉 ہمارا پیج فالو کریں
#8171
🌟 اہم اطلاع – بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام 🌟
تمام مستحق خواتین و حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) کی نئی ادائیگیوں اور اپڈیٹس جاری ہیں۔
اگر آپ اپنی رقم چیک کرنا چاہتے ہیں تو:
📱 8171 پر اپنا شناختی کارڈ نمبر بھیجیں
یا
🏢 قریبی BISP / تحصیل آفس سے رجوع کریں۔
❌ کسی ایجنٹ یا غلط کال پر یقین نہ کریں
✅ صرف سرکاری ذرائع سے معلومات حاصل کریں
📢 مزید اپڈیٹس کے لیے ہمارا پیج فالو کریں
👍 پوسٹ کو لائک اور شیئر کریں تاکہ دوسروں کو بھی فائدہ ہو
---
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Faisalabad
Islamabad
38000