SeeMe
Yaro tyar ho ja ab ap b professional Editor
Bn sakte hn just watch this 😎😄🤲
Halima khatun | I just fall in love ❣️😘❣️
Al Quran |Heart Touching voice of the Muhammad Allahedaan ❤️🔥❣️💕📿😩 # # 💙
::::::بیٹیاں یا بیٹے::::::
ایک اعرابی سے پوچھا گیا تم بیٹیاں پسند کرتے ہو یا بیٹے؟
*اس نے فوری کہا بیٹیاں!*
پوچھا گیا وہ کیوں؟
کہنے لگا میں بہت کھانے والا انسان ہوں
جب میں چھوٹا تھا میری ماں مجھے اپنے ہاتھ سے کھانے کھلاتی تھی
جب بڑا ہوا تو میری بیوی مزے مزے کے کھانے کھلاتی تھی
پھر میری بیٹی پیدا ہوئی تو *جب بھی کوئی لقمہ مجھے اچھا لگتا وہ بیٹی اٹھا کر میرے منہ میں ڈال دیتی تھی*
پھر میرا ایک بیٹا ہوا
خدا کی قسم جو لقمہ مجھے پسند ہوتا وہ اٹھا کر خود کھا جاتا تھا
بس اسی لیئے مجھے بیٹیاں پسند ہیں!
یہ حقیقت ہے بیٹی اپنے حصے کا باپ کو کھلا کر راضی ہوتی ہے اور *بیٹا باپ کو کھا کر بھی راضی نہیں ہوتا*
*بیٹیاں مونسات غالیات ہوتی ہیں ❤️*
Orhan x Holofera love story 🔥👀🎥🔥💯💥🥵🥵💥🥵
Turkushseeries
Sultan Muhammad Faith new historical series
Kis ko chiye to mjh se rabta krn views me for more
Kurulus usman season 5
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Address
Tarli Kalan Islamabad
Islamabad