Main Hoon IslamaBad

Main Hoon IslamaBad

Share

Motivator

13/04/2025

Ye ek haqeiqat ha Or inShaALLAH BHT JALD ANQREB HA 👍👍

08/09/2024

*قالَ ﷺ:*

اہل جہنم کی دو قسمیں ایسی ہیں جن کو میں نے کبھی نہیں دیکھا:
(1) ایک گروہ وہ ہے جس کے پاس گائے کی دُم کی طرح کے کوڑے ہوں گے، جن سے وہ لوگوں کو ماریں گے،

(2) اور وہ عورتیں ہیں جو لباس پہنے ہوئے (بھی) ننگی ہوں گی، دوسروں کو مائل کرنے والی، خود مائل ہونے والی... *مسلم 7194*

اس دن (قیامت کے دن) ہم ان کے منہ پر مہر لگا دیں گے اور ان کے ہاتھ ہم سے بات کریں گے اور ان کے پاؤں گواہی دیں گے کہ وہ کیا کرتے تھے۔
*قرآن 36:65*
صبح باخیر

08/09/2024

*╭┅┈•✿ ✯🌹 ͜͡ ۝ ͜͡ 🌹✯ ✿•┄┅​╮*
*🌸اَلسَّلَامُ عَلَیْڪُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَڪَاتُه‌ٗ*
*•═༻آج کا ڪـیلنـڈر༺═•*
•┈┈•❀🍃🌼🍃❀•┈┈•
🌙 *3 ☄ ربیـع الأول ☄ 1446ھ*

*بمطابق 8 ☄ ستمبــر*☄ *2024*

*بمطابق 24 ☄ بهـادوں* ☄ *2080ب*

🌤 *الیوم* ☄ *الأ حــد*
*بمطابق اتــوار*
*Sunday*

*✍🏻جـــو لـــوگ اللّٰـــہﷻ پـر یقـــین رکھتـــے ہیـں ان کــے نزدیک اللّٰـــہﷻ ســـے بہتـــر فیصــلہ کـــرنے والا کــوئی نہـــیں*
*​​🏜 اَصۡــبَحَـــكَ الـلّٰــهُ بِـــالْخَیۡــــرِ🏜*
*╰┅┈•✿ ✯🌹 ͜͡ ۝ ͜͡ 🌹✯ ✿•┄┅​╯​​​*

04/09/2024

_📜مکہ میں دعوت و تبلیغ کا ابتدائی زمانہ آپ ﷺ کے لیے نہایت دل شکن تھا۔ اسی بنا پر آپ کو تسلی دینے کے لیے پہلے سورۂ ضحیٰ نازل کی گئی اور پھر اس سورت کا نزول ہوا۔ اس میں ﷲ نے سب سے پہلے آپ کو بتایا ہے کہ ہم نے آپ کو تین بہت بڑی نعمتیں عطا کی ہیں جن کی موجودگی میں کوئی وجہ نہیں کہ آپ دل شکستہ ہوں ۔ ایک شرح صدر کی نعمت. دوسری یہ نعمت کہ آپ کے اوپر سے ہم نے وہ بھاری بوجھ اتار دیا جو نبوت سے پہلے آپ کی کمر توڑ رہا تھا۔ تیسری رفع ذکر کی نعمت جو آپ سے بڑھ کر تو درکنار آپ کے برابر بھی کبھی کسی بندے کو نہیں دی گئی۔ اس کے بعد رب اپنے بندے اور رسول کو یہ اطمینان دلاتا ہے کہ مشکلات کا یہ دور جس سے آپ کو سابقہ پیش آ رہا ہے ، کوئی بہت لمبا دور نہیں ہے بلکہ اس تنگی کے ساتھ ہی ساتھ فراخی کا دور بھی آ رہا ہے۔ آخر میں حضور ﷺ کو ہدایت فرمائی گئی ہے کہ ابتدائی دور کی ان سختیوں کا مقابلہ کرنے کی طاقت آپ کے اندر ایک ہی چیز سے پیدا ہو گی اور وہ یہ ہے کہ جب اپنے مشاغل سے فارغ ہوں تو عبادت کی مشقت و ریاضت میں لگ جائیں اور ہر چیز سے بے نیاز ہو کر صرف اپنے رب سے لو لگائیں ۔_ *🕋ﷲ ہمیں بھی دل جمعی سے اپنی عبادت کی توفیق عطا فرمائے آمین*

04/09/2024

رسول الله ﷺ نے فرمایا

*«لَا يَدْخُلُ النَّارَ، إِنْ شَاءَ اللهُ، مِنْ أَصْحَابِ الشَّجَرَةِ أَحَدٌ، الَّذِينَ بَايَعُوا تَحْتَهَا...»*

ان شاء اللہ اصحاب شجرہ ( بيعة الرضوان /درخت والوں ) میں سے کوئی ایک بھی جس نے اس کے نیچے بیعت کی تھی جہنم میں داخل نہ ہو گا...

*صحیح مسلم 6404*

28/05/2024

بھائیوں نے یوسف کو مارنا چاہا مگر ناکام رہے۔
باپ کی نگاہوں سے دور کیا مگر محبت اور بڑھ گئی!
غلام بنا کر بیچ دیا مگر خدا نے بادشاہ بنا دیا!
اس لیے لوگوں کی چالوں سے تم پریشان مت ہو,
کیونکہ اللّٰہ کے فیصلے دوسروں کی چالوں پہ بھاری ہیں!!

28/05/2024

جن بہنوں کے ابھی رشتے نہیں ہوئے وہ ضرور یہ دعا مانگا کریں

اللهمَّ یَسِّرۡلِی٘ جَلِيۡسًا صَالِحَا

کیوں کہ اس فتنوں کے دور میں کوئی بھی محفوظ نہیں۔۔۔
*نہ لڑکا اور نہ ہی لڑکی*

اگر پاک دامن کی تلاش ہے تو خود کو بھی پاک دامن رکھو۔۔

کوئی کتنا بھی بھلا لگے ۔۔نکاح سے پہلے نامحرم ہی ہوتا ہے...

28/05/2024

_سورہ یوسف کا بہت پیارا سبق-_
_زندگی میں اگر آپ کے بہت قریبی اور عزیز بھی-_
_آپکو دغا دے جائیں،_
_آپکے خلاف ہو جائیں تب بھی اگر آپ صبر سے کام لیں-_
_اور اللہ پاک پر کامل یقین رکھیں تو اللہ پاک آپکو وہ مقام عطا کرے گا-_
_کے زمانہ دیکھتا رہ جائے گا-_
_اندھیر نگری میں روشنی اور نور کے خزانے آپ پر کھول دیے جائیں گے-💕🫰🏻_

28/05/2024

زندگی آزمائش کا نام ھے.
کسی ناکسی رنگ میں ھر کسی کی آزمائش ھو رھی ھے...
*"کامیاب صرف وە ھے جو الله کی تقسیم پر خوش رھا اور بقدر استطاعت حدودالله کی پاسداری کرتا ھے"*
〰️〰️〰️🍃🪷🍃〰️〰️〰️

28/05/2024

*🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱*

*کسی کو خود پر اتنا حاوی نہ کرلیں کہ لگے زندگی اس کے بنا رک ہی جائے گی ۔ اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ سے تعلق کو مضبوط کریں۔ زندگی میں بہت سی ایسی صورتیں درپیش ہوتی ہیں کہ قریب سے قریب تر لوگ بھی ساتھ چھوڑ جاتے ہیں ۔ صرف اللّٰہ سبحانہ و تعالیٰ کی ذات ایسی بے جو ہمیں کبھی تنہا نہیں چھوڑتی اور بے شک زندگی اللہ کے ساتھ بہت خوبصورت ہے۔*

*🍀ارشاد نوری*🍀

28/05/2024

چیونگم کو ہضم کرنا مشکل کیوں ہے ❓

📌چیونگ گم کو بنیادی طور پر اس کی ساخت کی وجہ سے ہضم کرنا مشکل ہے۔ چیونگم کا بنیادی مواد عام طور پر مصنوعی ربڑ یا پلاسٹک کی ایک قسم کا مرکب ہوتا ہے جسے پولی آئسوبیوٹیلین کہا جاتا ہے۔ یہ مواد ہمارے معدے اور آنتوں میں موجود ہاضمہ انزائمز کے ذریعے آسانی سے نہیں ٹوٹتے ہیں، جو کہ پروٹین، چکنائی اور کاربوہائیڈریٹس جیسے قدرتی غذائی اجزا کو توڑنے کے لیے بنائے گئے ہیں۔

✅چونکہ ہمارے جسم میں چیونگم کے مصنوعی اجزا کو ہضم کرنے کے لیے ضروری انزائمز نہیں ہوتے، اس لیے یہ بڑی حد تک برقرار رہتے ہوئے نظام ہضم سے گزرتا ہے۔اور یہ آخرکار آنتوں کی حرکت کے ذریعے جسم سے خارج ہو جاتا ہے۔

28/05/2024

*🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱*

*آجکل کے اکثر نوجوان ہوٹل پر کڑاہی کھا رہے ہوتے ہیں جبکہ گھر میں والدین اور چھوٹے بہن بھائی دال اور سبزی کھا رہے ہوتے ہیں نوجوانوں سے گذارش ہے جتنے پیسے ہوٹل پر خرچ کرتے ہیں انہیں پیسوں کا گھر گوشت لے جایا کریں اور سب مل کر کھایا کریں۔*

*🍀ارشاد نوری*🍀

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Islamabad