Naveed Zanglani 70
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Naveed Zanglani 70, Health/Beauty, D. G. Khan, Islamabad.
12/07/2026
🌿 لاہور کو سرسبز و شاداب بنائیں! 🌳زیادہ سے زیادہ پودے لگائیں،
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایات پر
مون سون شجرکاری مہم 2026
15 جولائی 2026ء سے آغاز
پودوں کی مفت ہوم ڈلیوری کے لیے 📞 گھر بیٹھے
ہیلپ لائن 1399 پر کال کریں
پی ایچ اے کا مالی آپ کے گھر آ کر پودے لگائے گا
ہارٹی کلچر ایجنسی لاہور
حکومتِ پنجاب
12/07/2026
پاکستان کی چھتیں صرف پانی کی ٹینکیاں رکھنے کے لیے نہیں بنیں، بلکہ یہ ہزاروں چھوٹے باغات، سرسبز گوشے اور ٹھنڈی فضا پیدا کرنے کا ذریعہ بھی بن سکتی ہیں۔
ذرا سوچیے...
اگر ہر گھر اپنی چھت پر چند پودے اور ایک چھوٹا سا باغ بنا لے، تو نہ صرف گرمی کی شدت میں کمی آئے گی بلکہ ماحول بھی سرسبز ہوگا، پرندوں کو پناہ ملے گی اور ہمارے شہر پہلے سے کہیں زیادہ خوبصورت اور خوشگوار بن جائیں گے۔
کاپی
12/07/2026
عینی شاہدین کے مطابق مسافر کا سر اور کندھے جہاز سے باہر نکل گئے تھے تاہم اس کی بیوی اور دیگر مسافروں نے اسے مضبوطی سے پکڑ کر اندر کھینچ لیا۔
تفصیلات: https://www.geonewsurdu.tv/latest/437877-
12/07/2026
سخی سرور خوبصورت مناظر 🤲🤲🤲
18/04/2026
18/04/2026
یہ رقم سیف ڈیپازٹ کے طور پر پاکستان کے اکاؤنٹ میں تھی: ترجمان اسٹیٹ بینک
مزید تفصیلات: https://www.geonewsurdu.tv/latest/432252-
فاضل جندانی کی گندم کو آگ لگا گیا تقریباً 10 ایکڑ گندم جل کر راکھ ہو گیا ہے
23/03/2025
روزانہ کروڑوں افراد چیٹ جی پی ٹی کو استعمال کرتے ہیں
https://urdu.geo.tv/latest/399466-
Category
Website
Address
D. G. Khan
Islamabad
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Naveed Zanglani 70 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.