Dr Esha Malik
GOD will protect you from what's being planned behind your back 😊
09/01/2026
*_اتنے ویوز اور لائکس پیپلز پارٹی کو 40 سال میں نہیں ملے جتنے اس ایک ٹویٹ سے ملے ہیں_*
*_کیونکہ سکہ نیازی کا چل رہا ہے...🔥_*
09/01/2026
گھانچی پاڑہ لیاری میں عمران خان کے کھلاڑی سہیل آفریدی کا عوام کے جم غفیر کی جانب سے استقبال۔ سہیل آفریدی نے خطاب کے دوران کہا کہ عمران خان کی رہائی کے لیے پاکستان کے ہر چوک کو ڈی چوک بنائیں گے۔
پاکستان میں ٹرمپ ٹاور بنے گا
پرویز لوہسر ایک ہزار ارب کی سرمایہ کاری لائے گا
جنٹری بیچ پاکستان میں اربوں ڈالرز لائے گا
سعودی عرب پاکستان میں دس ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا
ایس آئی ایف سی میں سو ارب ڈالرز آئیں گے
کے بعد پیش خدمت ہے
پاک فوج بارہ ارب ڈالر کا اسلحہ بیچے گی 🤣🤣
09/01/2026
کراچی میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے استقبال کے لیے آئے کارکنان کے ناقابل یقین مناظر
09/01/2026
دورہ کراچی، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے لیاری پہنچنے پر استقبال کے مناظر
08/01/2026
ہم بڑے ضمیر جگانے اور حق و سچ کیساتھ کھڑے ہونے کی باتیں کرتے ہیں ؛ ذرا اپنے اپنے فیس بک پر دیکھیں آخری دفعہ سہراب برکت کے لیئے کب آواز اٹھائی تھی؟
ایک صحافی جبر و ظلم برداشت کر رہا ہے اور ہم تصویر لگا کر ایک پوسٹ میں آواز تک نہیں اٹھا سکتے - وڈے ہم انقلابی ☹️
جنہوں نے پوسٹ نہیں لگائی وہ اب لگا کر آواز اٹھا لیں 🙏
08/01/2026
کوکین کا نشہ کرتا ہے
کوکین کا نشہ
کوکین کا
کوکین
کو۔۔۔۔
د۔۔۔
دی۔۔۔
دیس۔۔۔
دیسی
دیسی مرغی۔۔۔۔
دیسی مرغی دیسی گھی
دیسی مرغی دیسی گھی میں ۔۔۔۔
دیسی مرغی دیسی گھی میں پکی۔۔۔۔۔
دیسی مرغی دیسی گھی میں پکی کھاتا ہے
06/01/2026
فوجی ترجمان نے پوچھا کہ دہشتگرد تحریک انصاف پہ حملے کیوں نہیں کرتے۔
اب ہم پوچھتے ہیں کہ :
دہشتگرد آپ کی تیل کی اسمگلنگ روکنے کےلیے سپلائی پہ حملہ کیوں نہیں کرتے ؟
دہشتگرد آپ کے بڑے بڑے فوجی کاروبار پہ حملہ آور کیوں نہیں ہوتے ؟
دہشتگرد آپ پہ یا فیلڈ مارشل پہ حملہ کیوں نہیں کرتے ؟
دہشتگرد کور کمانڈرز پہ کبھی حملہ کیوں نہیں کرتے ؟
دہشتگرد آپ کی پیاری ن لیگ پہ حملے کیوں نہیں کرتے ؟
دہشتگرد آپ کے امام سیاست مولانا فضل الرحمان کی جماعت پہ حملے کیوں نہیں کرتے ؟
دہشتگرد آپ کی پیپلز پارٹی پہ حملے کیوں نہیں کرتے ؟
دہشتگرد آپ کی ایم کیو ایم پہ حملے کیوں نہیں کرتے ؟
تحریک انصاف کے جلسوں کےلیے آپ نے خود کئی بار سیکورٹی تھریٹ جاری کیے کہ دہشتگرد حملہ آور ہو سکتے ہیں لیکن نے لیگ و پیپلز پارٹی کےلیے کبھی دہشتگرد سیکورٹی تھریٹ کیوں نہیں بنے ؟
پالشی ہمیں بینظیر کے قتل کا چورن مت بیچیں کیونکہ لیاقت علی خان سے لیکر بینظیر تک اور عمران خان پہ وزیر آباد سے لیکر جیوڈیشل کمپلیکس تک ، ہر قاتلانہ حملے کا کھرا ایک ہی سمت جاتا دکھائی دیتے ہیں۔ اسی لیے لمبر ون ایجنسی اور مضبوط پھوج کے ہوتے ہوئے کبھی حملہ آور پکڑے نہیں جاتے۔
تحریر محمد ناصر صدیقی
06/01/2026
ایک صہیونیت زدہ قادیانی رجیم ہی ایسی گھٹیا حرکت کر سکتی ہے 🖐🏻
صہیونیت زدہ قادیانی جرنیلآ پہ لعنت 🖐🏻
06/01/2026
بینک آف پنجاب میں سے لگ بھگ 99 ارب غائب ہو گئے ہیں اور وہ پیسہ اپنا گھر سکیم کے آن لائن قرضہ سسٹم کیلیے مختص تھا سوشل میڈیا اطلاعات کے مطابق پنجاب بنک کے آئن لائن سسٹم میں ایک ایسا وائرس آیا جس نے اربوں روپے نکل گۓ
دیکھی پنجاب کی ترقی کی سپیڈ🤣😝
06/01/2026
ڈالرز کیلئے آپ🐖 لوگ اپنی ماؤں کو بھی بھیج سکتے ہیں
یہی سوال ہم بھی کرتے ہیں کہ تمہیں ٹارگٹ کیوں نہیں کیا جاتا؟
سویلین ہی کیوں نشانہ بنتے ہیں اور عام سپاہی کیوں؟
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Islamabad
Islamabad