Mughal official
bio
13/07/2024
🙅👭👭🙅
13/07/2024
🌙🌓👌
13/07/2024
✌👍✌
19/04/2024
😥😭🍁
کیا بنے گا ہمارا
لوگوں کو علم ہو کر بہی ایسا کرتے ہیں .میرے اللہ کے حکم سے نہی ڈرتے ..😥
مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے
ملنگی ی
وہ قرض اتارے ہیں کہ واجب بھی نہیں تھے🍁🍁🍁💔💔💔💞💞
🍁🍁🍁🍁🍁🍁کشمیر کی آواز🍁🍁🍁🍁🍁🍁
جانے کیوں دبائی جا رہی ہے کشمیر کی آواز
میں پوچھتا ہوں کہاں اٹھائی جارہی ہے کشمیر کی آواز
طارق ، ایوبی اور قاسم کو یاد کرو ۔ ہم سے کیوں بھلائی جا رہی ہے کشمیر کی آواز🍂🍂🍂🍂
آگے بڑھو ساتھ دو سرفروشوں کا جاؤ وہاں جہاں لگائی جا رہی ہے کشمیر کی آواز🌹🌹🌹🌹
ہم کیوں نہیں سن پا رہے عامر یہ جو آ رہی ہے کشمیر کی آواز💞💞💞💞💞💞
Love you yaseen malik🍁🍁🍁🍁🍂🍂📿
لہو میں بھیگے تمام موسم گواہی دیں گے کہ تم کھڑے تھے
وفا کے راستے کا ہر مسافر گواہی دے گا کہ تم کھڑے تھے...
#
ماؤں کی گود سونی ، ہر باپ تڑپ رہا ہے
کوئی انکی سن لے ہائے کہ کشمیر جل رہا ہے🍁🍁🍁🍁
کشمیریو اپنی زبانیں کیوں بند رکھی ہیں زبانیں کھولو independent kashmir کی خاطر بولو ارے کیا نہیں بولو گے تو موت نہیں آۓگی🌹🌹🌹🌹اٹھو نکلو کشمیر کی خاطر اپنی ماؤں بہنوں کی خاطر📿📿📿🍂💖💞💞
اکیلا ہی چل رہا تھا منزل کی جانب
لوگ ملتے رہے کا ر و ا ں بنتا گیا🍁🍁🍁🍁🍁🍁
Mughal editr
Independent kashmir
Wthane Azeem
ILoveKashmir
Meri duhaa ha k tu slameth rhy a wathn💕💕💖💖💖💗💗💗💗💞🍁🍂🍂🙏🙏🙏🙏🙏🙏🌹💔🌿🌿🌿📿📿📿📿📿📿📿📿📿📿📿📿📿📿📿📿📿🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁
14/04/2024
اس عید کے پر مسرت موقع پر ان عظیم لوگوں کو بھی یاد رکھیں۔جو اپنے حق اور اپنے وطن کی آزادی کی خاطر پابند سلاسل ہیں
مولائے کائنات ہمارے قاہد یاسین ملک کو اپنے حفظ وامان میں رکھے اور رہاہی نصیب فرمائے
آمین
یہ ہے کشمیر جس کیلے ملک یاسین انڈیا سے لڑپڑے💞💞💞💘💔💔💘🌿🍁🍁
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Islamabad
MUGHALS