Sultan Kundi

Sultan Kundi

Share

👿آو ہم سب ایک اواز بنے گے😈
✔‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین🇵🇰

03/04/2026

ملک
قیمت (PKR/L)
🇦🇫 افغانستان
~240
🇮🇳 انڈیا
~320
🇵🇰 پاکستان
~458
🇺🇸 امریکہ
~210–230
🇬🇧 UK
~520
🌍 عالمی اوسط
~390 روپے

25/03/2026

چلو چلو گل امام چلو
بروز اتوار 29مارچ 2026 کو ایک عظیم الشان پروگرام ،
ضلع ٹانک میں سرکل کنڈیان کے تمام غیور عوام کو شرکت کی دعوت دی جاتی ھے ،

20/03/2026

عید الفطر خوشیوں، محبتوں اور شکرانے کا دن ہے۔ یہ دن ہمیں سکھاتا ہے کہ ہم اپنے دلوں کو صاف کریں، رشتوں کو مضبوط بنائیں اور دوسروں کی خوشیوں میں شریک ہوں۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ یہ عید آپ کی زندگی میں ڈھیروں خوشیاں، سکون اور کامیابیاں لے کر آئے، اور آپ کے تمام دکھوں کو خوشیوں میں بدل دے۔ عید الفطر آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو بہت بہت مبارک ہو!
خوشیوں کی بہار آئی، عید کا دن آیا
ہر دل میں مسکراہٹ نے اپنا گھر بنایا 🌙

18/03/2026

وہ سر جھکا کے بھی سربلند ہو گیا
علی رضا شہید، وطن کا فخر ہو گیا
انا للہ وانا الیہ راجعون
ہم اس دکھ درد میں شہید علی رضا کے گھر اور ایران کے تمام شہداء کے ساتھ برابر شریک ہے اللہ تعالی ایران کی حفاظت فرما ئے

11/03/2026

Karachi سے Tank جانے والی بسوں کے کرایوں میں کافی اضافہ رپورٹ ہوا ہے۔ پہلے فی سیٹ کرایہ تقریباً 3500 روپے تھا، جبکہ اب بعض ٹرانسپورٹ کمپنیوں نے اسے بڑھا کر 8000 روپے تک کر دیا ہے۔

11/03/2026

پٹرول کی قیمت میں ایک اور اضافہ! حکومت نے رات کے وقت خاموشی سے قیمت بڑھا کر عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گرا دیا۔ پہلے ہی آٹا، بجلی اور گیس مہنگی ہیں، اب پٹرول بھی مزید مہنگا ہو گیا۔ عام آدمی آخر کب تک یہ بوجھ برداشت کرے گا؟ عوام کو ریلیف کب ملے گا؟"

09/03/2026

سرگودھا میں ڈاکو آئل ٹینکر سے 80لیٹر پیٹرول لوٹ کر فرار ہوگئے
تفصیلات پہلے کمنٹ میں

07/03/2026

ڈسٹرکٹ ٹانک میں ایک نیا تحصیل کا قیام ہوا جس کا نام ڈاکومنٹری کے لہا سے تحصیل کنڈی لیکن ایک کا نام تبدیل کرنا چاہتے ہیں تحصیل ٹو یا کوئی اور نام تو یہ ایک اچھا عمل ہے خاص طور پر ٹانک کے عوام کے لیے اور اس سے یہ پسماندہ علاقہ ترقی کرے گا اور کچھ عناصر اس کے ہیڈ کوارٹر کے بارے میں بات بھی کرتے ہیں تبدیلی لیکن جو ڈاکومنٹ میں گل امام ہیڈ کوارٹر ہے ہمارے مشورے کے مطابق گل امان ہی ہونا چاہیے کیونکہ جتنی بھی اور تین کونسل ہے ان سب کا راستہ گل امام پہ اور یہ سارے سویرے گاڑیوں میں پبلک ٹرانسپورٹ اپنی چھوٹے چھوٹے گاؤں سے ٹانک جاتے ہیں پھر شام کے وقت عصر کے وقت واپس اپنے گاؤں میں واپس ٹرانسپورٹ جاتے تو اس لیے گل امام موضوع جگہ ہے اور ایک تو یہ مین روڈ پہ واقع ہے مین شاہراہ پر باقی سیاست بند کریں سب کو فائدہ ہے اس میں شکریہ
Dawar Khan kundi
Usman Bhittani
Tank news ٹانک نیوز

Sultan Kundi

03/03/2026

الحمدللہ انشاءاللہ اچھی خبر ائیں گے ایران سے
اللہ تعالی غیبی مدد فرما ایران کا

03/03/2026
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Banigala
Islamabad
2NDFLOOR